تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۱) — Page 211
تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام L ٢١١ سورة الفاتحة لِلذَّوقِ والشَّوْقِ وَالْحُضُورِ وَالإِيمَانِ مانگتے ہیں ذوق ، شوق حضور قلب، بھر پور ایمان ( ملنے ) کے الْمَوْفُورِ وَ التَّلْبِيَّةِ الرُّوحَانِيَّةِ وَ لئے ، روحانی طور پر ( تیرے احکام پر ) لبیک کہنے (کے لئے) السُّرُورِ وَالتَّوْرِةِ لِتَوْشِيحِ الْقَلْبِ سرور اور نور کے لئے ) اور معارف کے زیورات اور مسرت يحْيِي الْمَعَارِفِ وَحُلّلِ الْحُبُورِ کے لباسوں کے ساتھ دل کو آراستہ کرنے کے لئے ( تجھ سے ہی لِتَكُونَ بِفَضْلِكَ مِن سَباقِين مدد طلب کرتے ہیں تا ہم تیرے فضل کے ساتھ یقین کے فِي عَرَصَاتِ الْيَقِينِ وَإِلَى مُنْتَهی میدانوں میں سبقت لے جانے والے بن جائیں اور اپنے الْمَارِبِ وَاصِلِينَ وَفي بِحارِ الْحَقائق مقاصد کی انتہا کو پہنچ جائیں اور حقائق کے دریاؤں پر وارد ہو مُتَوَرِّدِينَ وَفِي قَوْلِهِ تَعَالَى ايَّاكَ جائیں۔پھر اللہ تعالیٰ کے الفاظ ايَّاكَ نَعْبُدُ میں ایک اور نَعْبُل تنبيه أَخَرُ وَهُوَ أَنَّهُ يُرغَبُ فِيْهِ اشارہ ہے اور وہ یہ کہ اللہ تعالیٰ اس (آیت ) میں اپنے بندوں کو عِبَادَهُ إِلى أَن يَبْذُلُوا في مُطَاوَعَتِہ اس بات کی ترغیب دیتا ہے کہ وہ اس کی اطاعت میں انتہائی جُهْدَ الْمُسْتَطِيعِ وَيَقُومُوا مُلبِينَ فِي ہمت اور کوشش خرچ کریں اور اطاعت گزاروں کی طرح ہر كُل حِينٍ تَلْبِيَّةَ الْمُطِبْع فَكَانَ وقت لبیک لبیک کہتے ہوئے (اس کے حضور ) کھڑے رہیں الْعِبَادَ يَقُولُونَ رَبَّنَا إِنَّا لَا تَأْلُوا في گویا کہ یہ بندے یہ کہہ رہے ہیں کہ اے ہمارے رب! ہم الْمُجَاهَدَاتِ وَفِي امْتِقَالِك وَابْتِغَاء مجاہدات کرنے ، تیرے احکام کے بجالانے اور تیری خوشنودی الْمَرَضَاةِ وَلكِن نَسْتَعِينُكَ چاہنے میں کوئی کوتاہی نہیں کر رہے لیکن تجھ سے ہی مدد چاہتے وَنَسْتَكْفى بك الاميتان بِالْعُجب و ہیں اور تعجب اوریا میں مبتلا ہونے سے تیری پناہ مانگتے ہیں اور الرِّيَاءِ وَ نَسْتَوْهِبْ مِنْك توفيقاً ہم تجھ سے ایسی توفیق طلب کرتے ہیں جو ہدایت اور تیری قَائِدًا إِلَى الرُّشْدِ وَالرّضَاءِ وَ إِنَّا خوشنودی کی طرف لے جانے والی ہو اور ہم تیری اطاعت اور ثَابِتُونَ عَلى طَاعَتِكَ وَ عِبَادَتِك تیری عبادت پر ثابت قدم ہیں۔پس تو ہمیں اپنے اطاعت فَاكْتُبْنَا فِي الْمُطَاوِعِيْنَ گزار بندوں میں لکھ لے۔وَهُنَا إشَارَةٌ أُخرى وهي أن اور یہاں ایک اور اشارہ بھی ہے اور وہ یہ کہ بندہ کہتا ہے کہ الْعَبْد يَقُولُ يَا رَبِّ إِنَّا خَضَضْنَاك اے میرے رب ! ہم نے تجھے معبودیت کے ساتھ مخصوص کر رکھا مَعْبُودِيَّتِكَ وَ أَثَرْنَاكَ عَلَى كُل ما ہے اور تیرے سوا جو کچھ بھی ہے اس پر تجھے ترجیح دی ہے پس ہم