تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۱) — Page 174
تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام ۱۷۴ سورة الفاتحة الْعَامِلِينَ فَأَثْبَتَ بِهَا أَنَّهُ أَرْحَمُ | انعامات کو انتہا ء تک پہنچایا اور اس فیض کے ذریعہ ثابت کر دیا الرَّاحِمِينَ ثُمَّ أَرَاهُمُ عِندَ عَمَلِهِمْ كرده اَرْحَمُ الرّاحِمین ہے۔پھر اس نے اپنی صفت رحیمیت کہ وہ بِرَحْمَةٍ مِّنْهُ أَيَادِيَ حِمَايَتِهِ۔وَأَيَّدَهُمْ کے ذریعہ ان کے عمل کے وقت میں انہیں اپنی حمایت کے بِرُوجِ مِنْهُ بِعِنَايَتِهِ۔وَ وَهَبَ لَهُمْ ہاتھ دکھائے اور اپنی مہربانی سے روح القدس کے ساتھ ان نُفُوسًا مُطْمَئِئَةٌ و أَنْزَلَ عَلَيْهِمُ کی مدد کی۔ان کو نفوس مطمئنہ عطا فرمائے اور ان پر دائمی سَكِيْنَةً دَائِمَةٌ۔ثُمَّ أَرَادَ أَنْ يُرِيَهُمُ سکینت نازل کی۔پھر اس نے ارادہ کیا کہ انہیں اپنی صفت نُمُوذَجَ مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ۔فَوَهَبَ لَهُمُ مالک یوم الدین کا نمونہ بھی دکھائے تو اُس نے انہیں الْمُلْكَ وَ الْخِلَافَةَ وَ أَلْحَقَ أَعْدَاءَهُمْ حکومت اور خلافت بخشی اور ان کے دشمنوں کو ( پہلے ) ہلاک بِالْهَالِكِينَ۔وَأَهْلَكَ الْكَافِرِينَ وَأَزْعَجَهُمْ ہونے والوں کے ساتھ ملا دیا۔کافروں کو تباہ کر دیا اور انہیں إِزْعَاجًا ثُمَّ أَرى نَمُوذَجَ النُّشُورِ پوری طرح ملیا میٹ کر دیا۔پھر اس نے حشر کا نمونہ دکھایا فَأَخْرَجَ مِنَ الْقُبُوْرِ إِخْرَاجًا فَدَخَلُوائی اور ( روحانی لحاظ سے) قبروں میں پڑے ہوئے لوگوں کو دِينِ اللهِ أَفَوَاجًا وَبَدَرُوا إِلَيْهِ فُرادی و باہر نکالا پس وہ فوج در فوج اللہ تعالیٰ کے دین میں داخل أَزْوَاجًا فَرَأَى الصَّحَابَةُ أَمْوَاتًا يُلْفُون ہو گئے۔اور اس کی طرف فرداً فرداً اور گروہ در گروہ دوڑ حَيَاةٌ و رَأَوْا بَعْدَ الْمَحْلِ مَاءًا أَجَاجًا و پڑے۔پس صحابہ نے مردوں کو زندہ ہوتے دیکھا، اور سمى ذَالِكَ الزَّمَانُ يَوْمَ الدِّينِ لأَن امساک باراں کے بعد موسلا دھار بارش دیکھی اور اس الْحَقِّ حَصْحَصَ فِيْهِ وَدَخَلَ فِي الدِّينِ زمانہ کا نام يَوْمُ الدین رکھا گیا۔کیونکہ اس (زمانہ ) میں أَفَوَاجُ مِنَ الْكَافِرِينَ۔ثُمَّ أَرَادَ أَنْ تیری حق ظاہر ہو گیا اور کافروں میں سے فوج در فوج لوگ دین نموذج هذِهِ الصَّفَاتِ فِي آخِرِينَ مِنَ (اسلام) میں داخل ہوئے۔پھر اللہ تعالیٰ نے چاہا کہ اُمت الأمة۔لِيَكُونَ أخِرُ الْمِلَّةِ كَبِقُلِ أَولِهَا (محمدیہ) کے آخری دور میں بھی ان صفات کا نمونہ دکھائے، في الْكَيْفِيَّةِ وَلِيَتِم أَمْرُ الْمُهَائِبَةِ تابلحاظ کیفیت ملت کا آخری حصہ پہلے حصہ کی طرح ہو بِالأُمَمِ السَّابِقَةِ كَمَا أُشِيْرَ إِلَيْهِ في هذه جائے اور تا گذشتہ اُمتوں کے ساتھ (اس اُمت کی ) مشابہت السُّورَةِ۔أَغْلِى قَوْلَهُ صِرَاطَ الَّذِينَ پوری ہو جائے۔جس کی طرف اس سورت میں اشارہ کیا گیا ہے أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ۔فَتَدَبَّرُ الفاظ هذه یعنی ارشاد باری تعالٰى صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ 66