تفسیر کبیر (جلد ۹) — Page 571
وَ لَوْ نَزَّلْنٰهُ عَلٰى بَعْضِ الْاَعْجَمِيْنَۙ۰۰۱۹۹فَقَرَاَهٗ عَلَيْهِمْ مَّا اوراگر ہم اس کو عجمیوں میں سے کسی پر اتارتے۔اوروہ اس کو اِن (کفار )کے سامنے پڑھ کر سناتا تو كَانُوْا بِهٖ مُؤْمِنِيْنَ۰۰۲۰۰كَذٰلِكَ سَلَكْنٰهُ فِيْ قُلُوْبِ وہ کبھی بھی اس پر ایمان نہ لاتے۔اسی طرح ہم نے مجرموں کے دلو ں میں یہ (بات)داخل کرچھوڑی ہے۔الْمُجْرِمِيْنَؕ۰۰۲۰۱لَا يُؤْمِنُوْنَ بِهٖ حَتّٰى يَرَوُا الْعَذَابَ (پس )وہ اس پر ایمان نہیں لائیں گے یہاں تک کہ دردناک عذاب دیکھ لیں۔پس وہ (عذاب) الْاَلِيْمَۙ۰۰۲۰۲فَيَاْتِيَهُمْ بَغْتَةً وَّ هُمْ لَا يَشْعُرُوْنَۙ۰۰۲۰۳ ان کی لاعلمی میں ان کے پاس اچانک آجائے گا۔تب وہ کہیں گے کیا ہمیں ڈھیل مل سکے گی۔سو(بتائو فَيَقُوْلُوْا هَلْ نَحْنُ مُنْظَرُوْنَؕ۰۰۲۰۴اَفَبِعَذَابِنَا۠ کہ)کیایہی لو گ ہمارے عذاب کو جلدی مانگاکرتے تھے۔پس کیا تجھے یقین نہیں ہے کہ اگر ہم ان کو يَسْتَعْجِلُوْنَ۠۰۰۲۰۵اَفَرَءَيْتَ اِنْ مَّتَّعْنٰهُمْ سِنِيْنَۙ۰۰۲۰۶ سالوں تک فائدہ پہنچاتے جاتے۔پھر ان کے پاس وہ (عذاب)آجاتا جس کاان سے وعدہ کیاجاتا ہے۔ثُمَّ جَآءَهُمْ مَّا كَانُوْا يُوْعَدُوْنَۙ۰۰۲۰۷مَاۤ اَغْنٰى عَنْهُمْ مَّا توجو کچھ بھی ان کو دیاگیاہے وہ ان سے اس (عذاب)کوٹلانہیں سکتاتھا۔اورہم نے کسی بستی کو بغیر كَانُوْا يُمَتَّعُوْنَؕ۰۰۲۰۸وَ مَاۤ اَهْلَكْنَا مِنْ قَرْيَةٍ اِلَّا لَهَا اس کے کہ اس کی طرف نبی بھیجے ہوں ہلاک نہیں کیا۔یہ اس لئے کیا گیا