تفسیر کبیر (جلد ۹)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 203 of 704

تفسیر کبیر (جلد ۹) — Page 203

وَ الَّذِيْنَ لَا يَدْعُوْنَ مَعَ اللّٰهِ اِلٰهًا اٰخَرَ وَ لَا يَقْتُلُوْنَ اور وہ لوگ ایسے ہوتے ہیں کہ اللہ (تعالیٰ) کے سوا کسی اور معبود کو نہیں پکارتے۔اور نہ کسی جان کو جسے اللہ( تعالیٰ) النَّفْسَ الَّتِيْ حَرَّمَ اللّٰهُ اِلَّا بِالْحَقِّ وَ لَا يَزْنُوْنَ١ۚ وَ مَنْ نے حفاظت بخشی ہو قتل کرتے ہیں سوائے ( شرعی ) حق کے۔اور نہ زنا کرتے ہیں اور جو کوئی ایسا کا م کرےگا وہ يَّفْعَلْ ذٰلِكَ يَلْقَ اَثَامًاۙ۰۰۶۹يُّضٰعَفْ لَهُ الْعَذَابُ يَوْمَ اپنے گناہ کی جزا کو دیکھ لےگا۔قیامت کے دن اُس کے لئے عذاب زیادہ کیا جائےگا اور وہ اُس میں ذِلّت الْقِيٰمَةِ وَ يَخْلُدْ فِيْهٖ مُهَانًاۗۖ۰۰۷۰اِلَّا مَنْ تَابَ وَ اٰمَنَ وَ کے ساتھ رہتا چلا جائےگا سوائے اس کے جس نے توبہ کر لی اور ایمان لایا اور ایمان کے مطابق عَمِلَ عَمَلًا صَالِحًا فَاُولٰٓىِٕكَ يُبَدِّلُ اللّٰهُ سَيِّاٰتِهِمْ عمل کئے۔پس یہ لوگ ایسے ہوںگے کہ اللہ (تعالیٰ) اُن کی بدیوں کو نیکیوں سے بدل دے گا۔حَسَنٰتٍ١ؕ وَ كَانَ اللّٰهُ غَفُوْرًا رَّحِيْمًا۰۰۷۱وَ مَنْ تَابَ وَ اور اللہ (تعالیٰ) بڑا بخشنے والا مہربان ہے۔اور جو توبہ کرے اور اُس کے مطابق عمل کرے تو وہ شخص عَمِلَ صَالِحًا فَاِنَّهٗ يَتُوْبُ اِلَى اللّٰهِ مَتَابًا۰۰۷۲ حقیقی طور پر اللہ( تعالیٰ) کی طرف جھکتا ہے۔حلّ لُغَات۔اَلْاَثَامُ۔أَ لْأَثَامُ: جَزَآءُ الْاِثْمِ یعنی اثام کے معنے گناہ کی سزا کے ہوتے ہیں۔(اقرب ) تفسیر۔فرماتا ہے۔رحمٰن کے بندوں کی ایک یہ بھی علامت ہے کہ وہ شرک نہیں کرتے۔اور کسی ایسی جان کو قتل نہیں کرتے جس کا قتل کرنا اللہ تعالیٰ نے حرام کیا ہوا ہے۔ہاں خدا تعالیٰ کے مقرر کردہ طریق پر قتل کرنا پڑے تو ایسا کر دیتے ہیں۔جیسے جہاد میں یا قاتل کو اُس کے قتل کی سزا دینےکے لئے یہ علامات بھی ہمیں رسول کریم