تفسیر کبیر (جلد ۸) — Page 54
ءَاَنْتَ فَعَلْتَ هٰذَا بِاٰلِهَتِنَا يٰۤاِبْرٰهِيْمُؕ۰۰۶۳قَالَ بَلْ نے )کہاکہ( آخر) کسی کرنے والے نے یہ کام ضرور کیاہے یہ سب سے بڑا بت سامنے کھڑاہے فَعَلَهٗ١ۖۗ كَبِيْرُهُمْ هٰذَا فَسْـَٔلُوْهُمْ اِنْ كَانُوْا يَنْطِقُوْنَ۰۰۶۴ اگر وہ بول سکتے ہیںتو ان سے (یعنی اس بت سے بھی اور دوسرے بتوں سے بھی) پوچھ کر دیکھو۔اس پر وہ اپنے فَرَجَعُوْۤا اِلٰۤى اَنْفُسِهِمْ فَقَالُوْۤا اِنَّكُمْ اَنْتُمُ الظّٰلِمُوْنَۙ۰۰۶۵ سرداروں کی طرف متوجہ ہوئے اور انہوں نے کہا سچی بات تو یہی ہے کہ ظا لم تم ہی ہو اور وہ لوگ اپنے ثُمَّ نُكِسُوْا عَلٰى رُءُوْسِهِمْ١ۚ لَقَدْ عَلِمْتَ مَا هٰؤُلَآءِ سروں کے بل گرائے گئے( یعنی لاجواب کئے گئے۔)اور انہوںنے کہا کہ تو جانتاہے يَنْطِقُوْنَ۰۰۶۶قَالَ اَفَتَعْبُدُوْنَ۠ مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ مَا لَا کہ یہ تو بولانہیں کرتے۔(ابراہیم نے )کہاتو کیا تم اللہ تعالیٰ کے سوا ایسی شے کی پرستش کرتے ہو يَنْفَعُكُمْ شَيْـًٔا وَّ لَا يَضُرُّكُمْؕ۰۰۶۷اُفٍّ لَّكُمْ وَ لِمَا جو نہ تمہیںنفع دیتی ہے نہ نقصان پہنچاتی ہے۔ہم تم پر افسوس کرتے ہیںاور اس پربھی جس کی تم اللہ کے سوا تَعْبُدُوْنَ مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ١ؕ اَفَلَا تَعْقِلُوْنَ۰۰۶۸ عبادت کرتے ہو کیا تم عقل سے کام نہیں لیتے؟ حلُ لُغَات۔اَلرُّشْدُ۔اَلرُّشْدُ اَلْاِسْتِقَامَۃُ عَلٰی طَرِیْقِ الْحَقِّ مَعَ تَصَلُّبٍ فِیْہِحق بات پراس طرح قائم رہناکہ انسان مضبوطی سے اسے اختیار کرلے۔(اقرب) جُذَاذًا۔جُذَاذًااَلْمُقَطَّعُ الْمُکَسَّرُ۔ٹکڑے اور توڑی ہوئی چیز۔مَاتُکَسَّرُمِنَ الشَّیءِ کسی چیز کا حصہ جو ٹوٹ کر علیحدہ ہو جاتا ہے۔(اقرب)