حقائق الفرقان (جلد ۴) — Page 1
سُوْرَۃُ الْحُجُرَاتِ مَکِّیَّۃٌ ۳۔ ۔:کلام اﷲ قول الرّسول کے مقابل پر اپنی آواز نہ بڑھاؤ۔(تشحیذالاذہان جلد۸ نمبر۹ صفحہ ۴۸۱) ۸۔ ۔:کہ تم میں محمد خدا کا رسول ہے۔اگر تمہاری رائے پر چلے تو تمہیں مشکلوں اور دُکھوں کا سامنا ہو۔(الحکم ۱۰؍جنوری ۱۹۰۵ء صفحہ ۱۱) ۱۱۔ ۔