حقائق الفرقان (جلد ۴)

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 299 of 653

حقائق الفرقان (جلد ۴) — Page 299

۳۱۔۔: حال تمہارا ایسا ہونا چاہیئے کہ نہ چاہو تم وہ بات جو اﷲ تعالیٰ نہ چاہے مگر حال تمہارا یہ ہے کہ وہ چاہتے ہو جو اﷲ تعالیٰ نہیں چاہتا۔(ضمیمہ اخبار بدر قادیان ۱۱؍ اپریل ۱۹۱۲ء)