حقائق الفرقان (جلد ۳)

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 96 of 632

حقائق الفرقان (جلد ۳) — Page 96

 (الاحزاب:۳۸)آیا ہے وہاں بھی یہی معنے ہیں کیونکہ آگے   (الاحزاب:۴۰)فرمایا قرآن کریم میں ایسی کئی نظیریں ہیں  (الضحیٰ:۸)بھی فرمایا اور (النجم:۳)بھی آیا ہے اور  (القصص:۵۷)بھی فرمایااور  بھی(الشورٰی:۵۳) (ضمیمہ اخبار بدر قادیان ۱۹؍مئی ۱۹۱۰ء صفحہ ۱۶۷) ۷۰۔  : یعنی ہم نے تجھ کو جو کچھ راست بازی کی قوّت کے اندر انعام دیا ہے۔اس سے کام لے کر ان تمام حیلے حوالوں کو باطل کر دو۔(ضمیمہ اخبار بدر قادیان ۱۹؍مئی ۱۹۱۰ء صفحہ ۱۶۷) ۷۱،۷۲۔    : یہ چالاک لوگوں کا شیوہ ہے کہ وہ ناکام رہ کر وقت پر ندامت مٹانے کیلئے جھٹ کوئی بات گھڑ لیتے ہیں۔مباحثات میں بھی اب ایسے لوگوں کے وارث دیکھے جاتے ہیں۔کوئی نہ کوئی احتمال نکال کر دلیل کو باطل قرار دے لیتے ہیں میرے نزدیک تو اِذَا جَائَ الْاِحْتَمَاُل بَطَلَ الْاِسْتِدْلَالُ کے یہ معنے ہیں کہ جو شخص بات بات میں احتمال نکالنے کا عادی ہے۔اس کے لئے کوئی دلیل