حقائق الفرقان (جلد ۳) — Page 446
: سمجھایا کہ نیک باتوں کے ساتھ نیک اعمال بھی ضروری ہیں۔(ضمیمہ اخبار بدر قادیان ۱۲؍اکتوبر ۱۹۱۰ء صفحہ ۲۰۸) ۱۲۔ : اس ہ کا مرجع کیا ہے۔اس سے ایک مسئلہ ’’مسیح سے مراد مثیل مسیح‘‘ حل ہوتا ہے۔یہ ضمیر اس معمّر کے مثل کی طرف جاتا ہے۔(ضمیمہ اخبار بدر قادیان ۱۲؍اکتوبر ۱۹۱۰ء) ۱۳۔ : یعنی جس طرح سے بھی فوائد حاصل ہوتے ہیں۔اسی طرح ان گندے لوگوں سے نیک بن کر اسلام میں آ جائیں گے۔(ضمیمہ اخبار بدر قادیان ۱۲؍اکتوبر ۱۹۱۰ء)