حقائق الفرقان (جلد ۳) — Page 417
: گواہی دینے والا کہ یہ احکام اﷲ تعالیٰ کے ہیں۔: نافرمانوں کیلئے۔: روشنی دینے والا سورج۔(ضمیمہ اخبار بدر قادیان ۱۲؍اکتوبر ۱۹۱۰ء صفحہ ۲۰۵) ۵۱۔ : حلال کی ہوئی تھیں۔تیرے لئے بیبیاں۔ماضی کا صیغہ ہے۔(تشحیذالاذہان جلد ۸ نمبر۹ صفحہ۴۷۴۔۴۷۵ماہ ستمبر ۱۹۱۳ء) : جیسے بیبیوں کو پیچھے اجازت دی ہے۔کہ چاہو الگ ہو جاؤ۔چاہو بیبیاں بنی رہو۔ایسے ہی نبی کو بھی اجازت دی کہ جسے چاہو رکھو۔(ضمیمہ اخبار بدر قادیان ۱۲؍اکتوبر ۱۹۱۰ء صفحہ ۲۰۵) ۵۲۔