حقائق الفرقان (جلد ۳)

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 30 of 632

حقائق الفرقان (جلد ۳) — Page 30

  : اُسے توڑ دیا۔: بہت بڑی بات خطرناک (ضمیمہ اخبار بدر قادیان۱۷،۲۴مارچ ۱۹۱۰ء صفحہ۱۶۰) ۷۴۔  : اس لئے کہ میں بھول گیا۔(ضمیمہ اخبار بدر قادیان۱۷،۲۴مارچ ۱۹۱۰ء صفحہ۱۶۰) ۷۵۔  : جوان۔طَرَّشَارِبُہٗ۔جس کی مونچھیں بڑی بڑی ہو اسے ہلتی ہوں۔زکِیَّۃً : بے قصور۔قَتَلَہٗ : مار ڈالا اس کو۔(ضمیمہ اخبار بدر قادیان۱۷،۲۴مارچ ۱۹۱۰ء صفحہ۱۶۰) ۷۸۔  : ایک دفعہ مجھے بھی ایسا موقع پیش آیا۔کسی نے مجھے کہا۔مانگ لو۔قرآن مجید میں آیا ہے! میں نے کہا انہیں کب مل گیا تھا۔(تشحیذالاذہان جلد۸ نمبر۹ صفحہ ۴۶۵ ستمبر ۱۹۱۳ء)