حقائق الفرقان (جلد ۳)

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 25 of 632

حقائق الفرقان (جلد ۳) — Page 25

: فرماں برداروں کو بشارت دیتے ہیں اور نافرمانوں کو عذاب سے ڈراتے ہیں۔: گرادے۔باطل کر دے۔(ضمیمہ اخبار بدر قادیان۱۷،۲۴مارچ ۱۹۱۰ء صفحہ۱۵۹ ) ۵۸:    : یاد دلائی جاتی ہے۔: ہر شخص اپنے اعمال کا محاسبہ کرے اور انصاف سے سوچے تو وہ اپنی قیمت آپ لگا سکتا ہے۔: روک (ضمیمہ اخبار بدر قادیان۱۷،۲۴مارچ ۱۹۱۰ء صفحہ۱۵۹ ) ۵۹۔  :۔وعدہ کا موقع ہے۔: جہاں آخر جانا ہے۔(ضمیمہ اخبار بدر قادیان۱۷،۲۴مارچ ۱۹۱۰ء صفحہ۱۵۹ ) ۶۱۔  کسی کتاب الہٰی۔کلام یا عظیم الشان شخص کی کسی بات کے معنے کرنے کے واسطے ضروری ہے