حقائق الفرقان (جلد ۳) — Page 209
: بُہتان ہو یا ایسی کوئی بات۔(ضمیمہ اخبار بدر قادیان ۷؍جولائی ۱۹۱۰ء صفحہ ۱۸۱ ۲۰۔ جو لوگ پسند کرتے ہیں کہ مومنوں میں بے حیائی کی باتیں پھیلیں ان کیلئے عذابِ الیم ہے دنیا اور آخرت میں۔اور اﷲ جانتا ہے اور تم نہیں جانتے۔(نور الدّین طبع ثالث صفحہ ۱۶ دیباچہ) ۲۲۔ : ایمان والو اﷲ سے دورخبیث رُوح یعنی شیطان کی راہ اختیار نہ کرو۔: یوروپ اور شیعہ میں فسق و فجور بڑھنے کا باعث بزرگوں کو متہّم کرنا ہے۔(ضمیمہ اخبار بدر قادیان ۷؍جولائی ۱۹۱۰ء صفحہ ۱۸۱) ۲۳۔