حقائق الفرقان (جلد ۳)

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 187 of 632

حقائق الفرقان (جلد ۳) — Page 187

آجکل کل قوموں نے دعا کو چھوڑ دیا ہے۔(ضمیمہ اخبار بدر قادیان ۷؍جولائی۱۹۱۰ء صفحہ ۱۷۹) ۳۳۔  : تم کیوں بدیوں سے نہیں بچتے۔(ضمیمہ اخبار بدر قادیان ۷؍جولائی۱۹۱۰ء صفحہ ۱۸۰) ۳۴۔   ’’…اَلْمَلَاُ : جن کی بات کی طرف لوگ جھُکتے ہیں۔درباری۔اشراف۔حاکم۔بڑے دُنیادار۔: انہوں نے مساوات کیلئے کھانے پینے کی حالتوں پر غور کیا کہ ہماری مانند ہے۔اس قسم کے خیالات انسان کو اتباعِ حق سے محروم رکھتے ہیں۔(ضمیمہ اخبار بدر قادیان ۷؍جولائی۱۹۱۰ء صفحہ۱۸۰) ۴۰۔ : انبیاء کے ہاتھ میں بھی ایک ہتھیار ہوتا ہے۔جسے دُعا کہتے ہیں۔(ضمیمہ اخبار بدر قادیان ۷؍جولائی۱۹۱۰ء صفحہ۱۸۰) ۴۲۔  : … یہ قصّہ ثمود کا نہیں۔حضرت نوحؑ کا ہے