حقائق الفرقان (جلد ۲)

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 368 of 607

حقائق الفرقان (جلد ۲) — Page 368

: اﷲ تعالیٰ جس چیز کو چاہے نشان قرار دے لے۔یہاں ایک معمولی اونٹنی کی نسبت کہہ دیا۔چلو یہی بطور نشانی سہی۔(ضمیمہ اخبار بدر قادیان ۱۶؍ دسمبر ۱۹۰۹ء) ۶۶۔  : بعض وعدے ٹل بھی جاتے ہیں۔یہاں  (ضمیمہ اخبار بدر قادیان ۱۶؍ دسمبر ۱۹۰۹ء) ۶۸۔  : جیسے ایک مصرع ؎ صَلَحَ الزَّمَانُ بِآلِ : زمین کے ساتھ لگے رہے۔مرغی زمین کرید کر اس پر اپنا سینہ رکھ دیتی ہے۔اسیجثمؔ کہتے ہیں۔چنانچہ مشہور ہے جَثَمَ الطّٰآئِرُ۔(ضمیمہ اخبار بدر قادیان ۱۶؍ دسمبر ۱۹۰۹ء) ۶۹۔  : گویا ان کا مغنٰی ہی کوئی نہ تھا۔مَغنٰی کہتے ہیں آبادی کو۔(ضمیمہ اخبار بدر قادیان ۱۶؍ دسمبر ۱۹۰۹ء) ۷۰۔  : کہتے ہیںسَلَامًا سے سَلَامٌ بڑھ کر ہے۔سَلَامًا کے پہلے کوئی فعل ہے جو اوقات سے متعلق ہے۔یعنی ماضی یا حال یا استقبال کا۔بہر حال دوام نہیں۔مگر سَلَامٌ میں