حقائق الفرقان (جلد ۲)

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 294 of 607

حقائق الفرقان (جلد ۲) — Page 294

: بہت لوگ رسول کریم صلی اﷲ علیہ وسلم کے زمانے میں چندوں میں شریک ہوتے مگر چونکہ ایمان میں پورے نہ تھے۔اس لئے فرمایا یہ چندے مقبول نہیں۔(ضمیمہ اخبار بدر قادیان ۱۱؍نومبر ۱۹۰۹ء) ۵۴۔  : یہ کا ثبوت دیا ہے۔ایمانی حالت کا اندازہ اعمال سے ہوتا ہے۔(ضمیمہ اخبار بدر قادیان ۱۱؍نومبر ۱۹۰۹ء) ۵۵۔  : بیٹے مسلمان ہوں گے۔اور ان کے مال اﷲ کی راہ میں دے دیں گے جس سے کفّار باپوں کو دُکھ ہو گا۔(تشحیذالاذہان جلد ۸ نمبر ۹ صفحہ ۴۵۷) ۶۰۔