حقائق الفرقان (جلد ۲)

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 159 of 607

حقائق الفرقان (جلد ۲) — Page 159

نبی کریمؐ کو قوم عبداﷲ ابوطالب اور علی ہی تھے۔اس پر شیعہ ایسے شرمندہ ہوئے کہ پھر اشتہار چھُپا دیا۔(ضمیمہ اخبار بدرؔ قادیان ۳؍ستمبر ۱۹۰۹ء) لِکُلِّ نَبَائٍ مُّسْتَقَرٌ: صراحتہً عذاب کی خبر دی ہے۔(تشحیذالاذہان جلد۸ نمبر۹ صفحہ ۲۵۳) ۶۹۔ : خوض کا ترجمہ ٹھیٹھ پنجابی زبان میں کھَچْ بہت موزوں ہے۔لَا: بالکل نہ بیٹھے یا بیٹھے تو جب یاد آئے اُٹھ جائے۔(ضمیمہ اخبار بدرؔ قادیان ۳؍ستمبر ۱۹۰۹ء) ۷۱۔ : بے حقیقت۔: خدا سے غافل۔