حقائق الفرقان۔۲۰۲۴ء ایڈیشن (جلد ۶) — Page 408
حقائق الفرقان ۴۰۸ سُوْرَةُ الْكَوْثَرِ علیہ وسلم تمہاری شفاعت کریں۔بہ سبب اس کے کہ آپ کو تمہارے اعمال کے سبب سے اجر ملتا ہے اور خیر کثیر میں سے یہ عطا الہی ہے۔جو کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو وعدہ دیا گیا ہے کہ آپ کی امت کی اصلاح کے واسطے ہمیشہ آپ کے خلفاء اور نائب آتے رہیں گے جو انہیں ان کے دین میں قوت عطا کرے۔وہ دین جو خدا نے ان کے واسطے پسند کیا ہے۔اور خوف کے بعد ان کے واسطے پھر امن پیدا کر دے۔جیسا کہ اللہ تعالیٰ نے قرآن شریف میں فرمایا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے تم میں سے مومنوں کو جو عمل صالح کریں۔یہ وعدہ دیا ہے کہ انہیں زمین میں اپنا خلیفہ بنائے گا۔اور ان کے واسطے وہ دین قوی کرے گا جو ان کے لئے پسند کیا ہے اور ان کے خوف کو امن کے ساتھ بدل دے گا۔وَلَا يَزَالُ مِنْ أُمَّتِهِ قَوْمٌ ظَاهِرِينَ عَلَى الْحَقِّ لَا يَضُرُّهُمْ مَنْ خَذَلَهُمْ ثُمَّ انْظُرُ في يَوْمِنَا هَذَا فِتَنَ الرَّجَالِ مِنْ كَثْرَةِ الْخَمْرِ وَهِيَ جِمَاعُ الْإِثْمِ وَتَبَرُّجَ النِّسَاءِ وَ إِبْدَاوَهُنَّ الزِّينَةَ وَالنِّسَاءُ حَبَائِلُ الشَّيَاطِينِ۔وَإِعَانَةَ الْمَسِيحِينَ لِقُطَاعِ الطَّرِيقِ وَ اللُّصُوْمِ وَ كُلِّ مَنْ يُؤْخَذُ فِي الْقَضَايَا الضَّابِطِيَّةِ وَالْحُقُوقِ إِنْ مَالَ إِلَيْهِمْ وَ تَوَجَّهَ الْحُكَّامُ إِلَيْهِمْ وَاِعْطَاءَهُمُ الْأَمْوَالَ لِطَامِعِ كَسَلٍ وَ مُفْلِسٍ لَا يَلِيقُ لِلْمُلَازَمَةِ وَ اِنْيَانَهُمْ بِمَدَارِسَ وَ دَارِ الْعُلُومِ الدُّنْيَوِيَّةِ فَقَط وَ الْمَارِسُتَانَاتِ ثُمَّ دَعْوَةَ الْمَرْضَاءِ إِلَى التَّقْلِيثِ وَالْكَفَّارَةِ وَإِرْسَالَ الْفَتَاةِ فِي بُيُوتِ الشُّرَفَاءِ وَ بَيَانَهُنَّ مَفَاسِدَ الْحَجَابِ وَ مَصَائِبَ كَثْرَةِ الْأَزْوَاجِ ثُمَّ ارْسَالَ الدُّعَاةِ فِي الْحَضَرِ وَ السَّفَرِ وَ الْقُرَى وَ الْبَوَادِي وَالْأَسْوَاقِ وَبِنَانَهُمْ ابنِيَةً رَفِيعَةً لِلْخُطَبَاءِ وِ الْوُعَاظِ وَنَشْرَهُمْ الْوَفَ الُوْفِ الصُّحُفِ وَالرَّسَائِلِ فِي بَيَانِ مَعَائِبِ مَنْ أُوتِيَ جَوَامِعَ الْكَلِهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَاعْطَانَهُمْ أَئِمَّةً مَسَاجِدِ الْقُرَى وَالرِّيفِ لِتَعْلِيمِهِمْ أَنَا جِيْلَهُمْ عربی تفسیر سے ترجمہ : اور اس کی امت میں ہمیشہ ایسے آدمی ہوتے رہیں گے جو حق کو ظاہر کرتے رہیں گے۔ان کا لے مریض کی جمع لغت میں مرضی ملتی ہے نہ کہ مَرْضَاءُ