حقائق الفرقان۔۲۰۲۴ء ایڈیشن (جلد ۶) — Page 173
حقائق الفرقان ۱۷۳ سُوْرَةُ الْمُطَفِّفِينَ سمجھنا۔اِنْ يَرَوْا سَبِيلَ الرُّشْدِ لَا يَتَّخِذُوهُ سَبِيلًا ۚ وَ إِنْ يَرُوا سَبِيلَ الْغَى يَتَّخِذُوهُ سَبِيلًا - (الاعراف: ۱۴۷) یہی رکس ہے۔(ضمیمہ اخبار بد نمبر ۲۶ جلد ا ا قادیان ۱۳ رجون ۱۹۱۲ء صفحه ۳۱۳) ۱۹ - كَلَّا إِنَّ كِتَبَ الْأَبْرَارِ لَفِي عِلِدِينَ - ترجمہ۔خبر دار نیکوں کی کتاب اعلیٰ مقام والوں کے رجسٹر میں ہے۔تفسیر۔سیچین کے بالمقابل علی دین ہے۔خواہ کہیں ہو۔اس سے بحث نہیں۔دیکھنا تو یہ ہے کہ إِنَّا لَتَنْصُرُ رُسُلَنَا وَالَّذِينَ آمَنُوا فِي الْحَيَوةِ الدُّنْيَا -۔(المومن:۵۲) کی پیشگوئی ہوکر علو حاصل ہوا یا نہیں؟ یہ علو کچھ جنگ پر ہی موقوف نہیں۔الْإِسْلَامُ يَعْلُو وَلَا يُعْلَى عَلَيْهِ اسلام بغیر جنگ کے بھی حجت و برہان سے اور خداوند کریم کی تائیدات سے سماوی نشانات و دیگر فتوحات سے عالی رہتا ہے۔(ضمیمه اخبار بدر قادیان جلد ۱۱ مورخه ۱۳ رجون ۱۹۱۲ء صفحه ۳۱۳) ۲۴ - عَلَى الْأَرَابِكِ يَنْظُرُونَ - ترجمہ۔اپنے تختوں پر بیٹھے سیر کر رہے ہوں گے۔تفسیر۔آر آيك - جمع آریکة کی۔ہم آریگہ چھپر کھٹ کو کہتے ہیں۔ایسا تخت جو اوپر سے مزین و مستقف ہو اور اردگرد سے بھی مزین ہو۔ایسا درخت جو قبہ کی طرح اپنی شاخوں اور پتوں سے خوشنما ہو۔وہ بھی آریگہ ہے۔پیلو کا درخت قریب قریب ایسا ہی ہوتا ہے۔ضمیمه اخبار بدر قادیان جلد ۱ ۱ مورخه ۱۳ /جون ۱۹۱۲ ء صفحه ۳۱۳) -۲۵ تَعرِفُ فِي وُجُوهِهِمْ نَضْرَةَ النَّعِيمِ - ترجمہ۔تو ان کے چہروں میں خوش حالی کی تازگی دیکھے گا۔تفسیر نضرة اس تازگی کو کہتے ہیں جو انتہائے سرور اور تنعم کے باعث چہرہ پر ظاہر ہوتی ہے کھائے کے گال اور نہائے کے بال مشہور ہے۔فاتح قو میں عموماً دنیا میں خوبرو ہوتی ہیں۔آخرت کی لے اور اگر دیکھ لیں ہدایت کا راستہ جب بھی وہ اس کو اپنی راہ نہ بتا دیں اور اگر وہ دیکھیں گمراہی کا راستہ تو اسے اپنی راہ ٹھہرائیں۔سے بے شک ہم مدد کرتے ہیں اپنے بھیجے ہوؤں کی اور ایمانداروں کی دنیا ہی کی زندگی میں۔اسلام غالب رہتا ہے مغلوب نہیں ہوتا۔