حقائق الفرقان۔۲۰۲۴ء ایڈیشن (جلد ۱)

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 641 of 680

حقائق الفرقان۔۲۰۲۴ء ایڈیشن (جلد ۱) — Page 641

انڈیکس مضامین آ ابراهیمی ملت آدم ابراہیمی ملت کیا ہے؟ یہی کہ اللہ تعالیٰ نے ان کو کہا اسلم تو فرمان بردار ہو جا۔انہوں نے کچھ نہیں آدم نے اپنے رب سے کچھ کلمات سیکھے ۱۸۷ آدم کی مخالفت میں جس گروہ کو بڑی محرومی ہوئی وہ بھی مالداروں ہی کا گر وہ تھا حضرت آدم کا ہندسراندیپ میں آنا ۴۲۵ ۱۸۷ پوچھا۔یہی کہا۔أَسْلَمْتُ لِرَبِّ الْعَالَمِينَ احسان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔اللہ تعالیٰ کی فرماں برداری میں ایسا اخلاص اور احتساب ہو کہ تو گو یا اس کو دیکھتا ہے۔(حدیث) ۳۵۷ آریہ آریہ قوم کی نظر عیب پر ہی پڑتی ہے۔دوسرے انسان کے اندر قدرت نے ایک طاقت ودیعت مقدسوں کو گالیاں سناتے ہیں۔نیوگ کا مسئلہ رکھی ہے کہ جب کوئی اس کے ساتھ احسان کرتا ہے ان میں جاری ہوا جوفسق و فجور کی جڑ ہے ۳۷۷ تو اس کے اندر اپنے محسن کے لئے محبت پیدا ابراهیم ہوتی ہے احکام اسلام ۵۸۸ اللہ تعالیٰ کے مکالمات کا شرف رکھنے والے شریعت خالق فطرت نے تمہیں کوئی ایسا حکم نہیں دیا جو تم نہ کر لانے والے بادی رہبر بادشاہ اور اسی قسم کے عظیم سکو بلکہ وہ احکام دیئے ہیں جو تمہاری طاقت اور لوگ ابراہیم کی نسل سے ہوئے ابراہیم کی دعائیں ۳۵۴ | مقدرت کے نیچے ہیں اخوت ۲۰۵ ۶۳۶،۶۳۵ حضرت ابراہیم علیہ السلام نے اس مسجد (خانہ کعبہ ) عرب میں دو عیب تھے۔ان کو شرک سے نکال ۳۴۴ کر توحید کی راہ دکھائی اور خانہ جنگیوں سے چھڑا کر بھائی بھائی بنادیا کی تعمیر کے وقت سات دعائیں کی ہیں ۵۲۹