انوار القراٰن (جلد ۳)

by Hazrat Mirza Nasir Ahmad

Page 559 of 711

انوار القراٰن (جلد ۳) — Page 559

تفسیر حضرت خلیفہ المسح الثالث ۵۵۹ سورة القيامة قرآن کریم نے جیسا کے میں نے بتایا بہت سی ایسی پیشگوئیاں زبر دست کی ہیں جن کا تعلق اس آخری زمانہ سے ہے جس میں مسیح موعود کے متعلق پیشگوئی تھی کہ وہ ظاہر ہوگا۔خطابات ناصر جلد ۳۵۸ تا ۳۶۰)