انوار القراٰن (جلد ۳)

by Hazrat Mirza Nasir Ahmad

Page 129 of 711

انوار القراٰن (جلد ۳) — Page 129

تفسیر حضرت خلیفہ امسح الثالث ۱۲۹ سورة الطقت جواب دیا کہ افعَلُ مَا تُو مر جو بھی خدا تعالیٰ کا حکم ہے وہ کرو۔اِفْعَلْ مَا تُو مرا نسان کی نیت بتاتا ہے، انسان کا تقویٰ بتاتا ہے، خدا تعالیٰ کے لئے انسان کی محبت بتا تا ہے۔حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے حاصل کردہ حسن اور نور بتاتا ہے۔اِفعَل مَا تُؤْمَرُ وہ ہے جو اسلام ایک مسلمان میں پیدا کرنا چاہتا ہے۔(خطبات ناصر جلد ہشتم صفحہ ۷۳۹ تا ۷۴۰)