قرآن مجید کا محافظ اللہ تعالیٰ ہے — Page 44
قرآن مجید کا محافظ اللہ تعالیٰ ہے ( قرآن مجید کی 26 آیات پر اعتراضات کے جوابات) 1۔اگر مومنوں کے دوگروہ آپس میں لڑ پڑیں تو اُن دونوں میں صلح کرا دو۔2- اگر صلح ہو جانے کے بعد اُن میں سے کوئی ایک دوسرے پر چڑھائی کرے تو سب مل کر اسی پر چڑھائی کرنے والے کے خلاف جنگ کرو۔3۔پھر اگر وہ دوبارہ صلح پر رضا مند ہو جائے تو انصاف کو مدنظر رکھو۔پس خلاصہ کلام یہ کہ قرآن مجید کی تمام تعلیمات کامل اور مکمل ہیں اس پر کسی قسم کا اعتراض اور سوال نہیں ہوسکتا۔44