Arabic Tafseer-e-Kabeer (Vol 6) — Page 839
الجزء السادس ۹۰ ملحقات لاہور پاکستان ایڈیشن ۱۹۴۳ء ، ایڈیشن۱۹۹۴ء عہد عتیق ، کا تھولک ٹرتھ سوسائٹی لاہور، مسیحی پریس لاہور پاکستان ۱۹۲۴ء انجیل مقدس یعنی یسوع مسیح کا نیا عہد نامہ، نارتھ انڈیا بائیبل سوسائٹی، آرفن اسکول پر لیس ایڈیشن ۱۸۷۰ء انجیل مقدس یعنی یسوع مسیح کا نیا عہد نامہ ، برٹش اینڈ فارن بائیبل سوسائٹی انار کلی لاہور پاکستان طبع ۱۹۰۶ء پادری کین ڈبلیو پی ہیرس بی اے، تواریخ مسیحی کلیسا، کرسچن نالج سوسائٹی انار کلی لاہور دوسرا ایڈیشن ۱۹۳۹ء. ڈاکٹر سر بندر کمار ایم اے ہندی پی ایچ ڈی ، منوسمرتی ، ناشر سری راج ویر شاستری ایم اے، شائع کردہ آشر ساہتیہ پر چارٹرسٹ ، ۴۵۵ کھاری باؤلی دہلی. پنڈت بانکے لال اور پنڈت سندر لال جی ترپاٹھی ، گوتم سمرتی ، اشتادش سمرتی ہندی حاشیہ کے ساتھ ، شائع کردہ کھیم راج شری کرشن داس پر کاشن ، بمبئی ۴. بہاء اللہ ، اقدس، مطبع الناصری بمبئی ۱۳۱۴ھ