قندیلیں

by Other Authors

Page 3 of 194

قندیلیں — Page 3

انتساب میں اس کتاب کو اپنی عظیم ماں حیات بی بی اہلیہ چو ہدری رحمت خاں صاحب مرحوم سابق امام و دعوت الی اللہ انچارج بہت الفضل لندن) کے نام منسوب کرتی ہوں جس کی بعض خواہشیں با وجود ایک متمول خاندان کی فرد ہونے کے اپنی دوسری تیمی کی وجسے " حسرتیں ہی رہیں۔لیکن مضبوط ارادہ کی مالک ماں نے اپنی اس تشنگی کو بتائی کی پرورش اور اپنی اولاد کی تربیت سے دور کیا۔یہ ادائیں آپ نے اپنے محبوب رسول حضرت محمد مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم سے سیکھی تھیں۔وہ اُمت کے لئے سر خوبی و خیر اپنانے کے لئے تولیں اور میری ماں اولاد کے لئے مر دنیوی اور دنیادی کاموں میں اُن کے آگے رھنے کے لئے دی۔قارئین سے ان کی مغفرت و بلندی درجات کے لئے دعا کی درخواست کرتی ہوں۔