قندیلیں — Page ii
حضرت بانی سلسلہ عالیہ احمدیہ فرماتے ہیں چاہیئے کہ ہر صبح تمہارے لئے گواہی دے کہ تم نے تقویٰ سے رات بسر کی۔اور ہر ایک شام تمہارے لئے گواہی دے کہ تم نے ڈرتے ڈرتے دن بسر کیا“ (کشتی نوح صفحه ۱۸) (صرف احمدی احباب کی تعلیم و تربیت کے لئے )