قسمت کے ثمار — Page 224
برتر گمان دو ہم سے احمد کی شان ہے حضرت اقدس مسیح موعود عالیشا کے کار ہائے نمایاں میں سے ایک عظیم کارنامہ یہ ہے کہ آپ نے آنحضرت سالم اسلام کے حقیقی ، ارفع و اعلیٰ مقام کو دنیا پر واضح کیا اور نشانات و دلائل سے یہ ثابت کیا کہ سب پاک ہیں پیمبر اک دوسرے سے بہتر لیک از خدائے برتر خیر الوریٰ یہی ہے حضور ملی پیہم کی سیرت قدسیہ جو قصوں کہانیوں تک محدود ہو کر رہ گئی تھی آپ مالینا نے اسے ہر قسم کی رحمت و برکت کا منبع و سر چشمہ ثابت فرمایا اور آپ صلی ان کی غیر محدود فیض رسانی اور ختم نبوت کی حقیقت کو کما حقہ اجاگر کیا۔آنحضرت سلائی یتیم کی شان بیان کرتے ہوئے حضرت مسیح موعود علی سلام فرماتے ہیں: ”ہم جب انصاف کی نظر سے دیکھتے ہیں تو تمام سلسلۂ نبوت میں سے اعلیٰ درجہ کا جوانمرد نبی اور زندہ نبی اور خدا کا اعلیٰ درجہ کا پیارا نبی صرف ایک مرد کو جانتے ہیں یعنی وہی نبیوں کا سردار ، رسولوں کا فخر ، تمام مرسلوں کا سرتاج جس کا نام محمد مصطفی احمد مجتبی سال یا ایلی نام ہے۔جس کے زیر سایہ دس دن چلنے سے وہ روشنی ملتی ہے جو پہلے اس سے ہزار برس تک نہیں مل سکتی تھی۔۔۔سو آخری وصیت یہی ہے کہ ہر ایک روشنی ہم نے رسول نبی 224