قسمت کے ثمار

by Other Authors

Page 147 of 365

قسمت کے ثمار — Page 147

نہیں۔متکبر کسی خدا کی پرستش نہیں کرتا بلکہ وہ اپنی پرستش کرتا ہے“۔( ملفوظات جلد دوم صفحہ 6-7 ) یادر ہے تکبر کو جھوٹ لازم پڑا ہوا ہے بلکہ نہایت پلید جھوٹ وہ ہے جو تکبر کے ساتھ مل کر ظاہر ہوتا ہے۔یہی وجہ ہے کہ اللہ جلشانہ متکبر کا سب سے پہلے سر توڑتا ہے۔(روحانی خزائن جلد 5 آئینہ کمالات اسلام صفحہ 599 ) اللہ تعالیٰ ہمیں ہر قسم کے تکبر سے محفوظ رکھے۔147 الفضل انٹرنیشنل 31 دسمبر 2004ء )