قواریر ۔ قوامون

by Other Authors

Page 80 of 87

قواریر ۔ قوامون — Page 80

بیوی کا خاوند پر حق باب لزوجك عَلَيْكَ حَقٌّ قَالَ الوَحينَةَ عَنِ النَّبِي صَلّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔بیوی کا خاوند پر چوت ہے۔حضرت ابو جحیفہ نے رسول خدا سے روایت کی ہے۔۱۸۴ - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُقَاتِلِ اخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ أَخْبَرَنَا الْأَوْزَاعِيُّ قال حَدَثَنِي يَحْيَى بن ابى كَثِيرٍ قَالَ حَدَّثَنِي ابو سلمة بن عبد الرحمن الرَّحْمَنِ قالَ حَذَى عَبْدُ اللَّهِ ابْن عَكْرِ وَبُنِ الْعَاصِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى۔الله عليه وسلم يا عبد الله ان احترانَكَ تَصُومُ النَّهَارَ وَلَهُم الليل قلت بَلَى يَا رَسُولَ اللهِ قَالَ فَلَا تَفْعَلُ هُم وأفطر وقم وقال المحرك عَلَيْكَ حَمَّا وَ إِنَّ لِعَنكَ عَلَيْكَ حَقًّادٌ إِنَّ لِزَوْجِكَ عَلَيْكَ حَقًّا - ابو سلمہ بن عبد الرحمن نے حضرت عبد اللہ بن عمرو بن العاص رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت کی ہے کہ ان سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ر اسے عبداللہ ! مجھے یہ خبر پہنچی ہے کہ تم ہمیشہ دن کو روزے رکھتے اور راتوں کو قیام کرتے ہو ؟ میں نے جواب دیا، یا رسول اللہ یہی بات ہے فرمایا اور ایسا نہ کرو بلکہ ایک روز روزہ رکھو اور دوسرے روز چھوڑ دو، قیام کروا در سوا بھی کرد کیونکہ تمہارے جسم کا تم پر حق ہے، تمہاری آنکھوں کا تم پر حق ہے اور تمہاری بیوی کا تم پر حق ہے۔(بخاری شریف کتاب النکاح) رض حضت معادی این بند فرماتے ہیں میں نے و ا ل لا اله علی کل سے والہ یارسول اله بیوی کا حق ہم پر کیا ہے۔آپ نے فرمایا۔جو خدا تمہیں کھانے کے لئے دے۔وہ اسے کھلاڈ اور جو خدا تمہیں پہننے کے لئے دے۔وہ اسے پہناؤں اور اس کو تھیٹر نہ مارو۔اور گالیاں نہ دو۔اور اسے گھر سے نہ نکالو۔(ابو داؤد)