قواعد ترتیل القرآن — Page 24
2 مدفرعی 24 یہ مڈ کی دوسری قسم ہے۔مداصلی کے بعد ء یاسا کن یا مشدو حرف آجائے تو مد فرعی پائی جاتی ہے۔مثلاً * مداصلی کے بعدء جاء مداصلی کے بعد ساکن عقاب مداصلی کے بعد مشدّد الضَّالِّينَ آخر کان اگر وقف کی صورت میں ساکن ہو جائے تو مداصلی کے بعد ساکن حرف کی صورت بھی ہو جائے گی۔