قتل مرتد اور اسلام — Page 260
260 صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت معاذ اور حضرت ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ عنہما کو رخصت کرتے وقت فرمائی۔زیادہ سے زیادہ ہم یہ کہیں گے کہ انہوں نے اجتہاد سے کام لیا اور اجتہادی امور میں تمام فرقہائے اسلام کے نزدیک تقلید صحابی واجب نہیں۔