قندیل ہدایت

by Other Authors

Page 885 of 1460

قندیل ہدایت — Page 885

885 of 1460 التربوية کی حقیقت کو اسی مقام پر طلب کرنا چاہیئے۔حقیقت محمدی کا مسیح تصویر حقیقت محمد عليه مِنَ الصَّدَرَاتِ اَفضَلُهَا وَ مِنَ التَسلِمَاتِ اَحَلُهَا لِي ظهور اول ست و حقیقت الحقائق است بآن معنی که حقائق انبیاء کرام و چه حقائق ملا کر عظام عَلَيْهِ وَعَلَيْهم الصور ر السلام کا اطلال اند او را را در اصل حقائق است قَالَ عَلَيْهِ وَعَلَى الهِ الصَّلاةُ وَالسّلام اول مَا خَلَقَ اللهُ نُورِى وَقَالَ عَلَيْهِ وَعَلَى الهِ الصDNA NANGANAGANGAN TAKENGLANDANTON الله و و المؤمنون من تزاری پس ناچار آن حقیقت واسطه بود در میان سائر حقائق و ورمیان حق حل وعلا و وصول مطلوب آمدے را ہے تو سطر او علیہ وعلى اله الصلوة محال باشد فهه نتى الأنبياء وَالْمُرْسَلِينَ وَإرساله رَحْمَة اللعالَمينَ عَلَيْهِ وَعَلَيْهِمُ الصَّلَواتُ وَ السليماتُ از بینجاست که ابیاری اولو العزم باد بود اصالت تبعیت از میخواهند و با روزه داخل آستان اور میروند كَمَا وَرَدَ عَلَيْهِ وَعَلَيْهِمُ الصَّلَواتُ وَالتَّسْلِيمات والتحيات۔( دفتر سوم حصه نهم ص ۱۲ مکتوب نمبر (۱۲۲ حقیقت محمد می جو ظہور اول میں سب سے بڑی حقیقت ہے۔اس کا مطلب یہ ہے کہ دوسرے تمام حقائق کیا انبیا کرام علیہم السلام در کیا ملا کہ نظام کے حقائق کا اصل ہے۔رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ہے اولُ مَا خَلَقَ اللهُ نُورِی سب سے اول خدا تعالے نے میرے نور کو پیدا کیا اور فرمایا ہے خُلَقَتُ مِنْ نُورِ اللَّهِ وَالْمُؤمِنُونَ مِنْ نُورِي دمیں اللہ تعالے کے نور سے پیدا ہوں۔اور مومن میرے نور سے) پس میں حقیقت باقی تمام حقائق در حق تعالے کے درمیان واسطہ ہے اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے واسطہ کے بغیر کوئی مطلوب تک نہیں پہنچ سکتا۔فَهُو بنی الانبياء والمرسلين والرسالة رحمة للعالي عليه وعلى اله الصَّلوةُ وَالسَّلَامُ ) آپ تمام انبیاء اور مرسلین کے بھی بہی ہیں۔اور marfat۔com