قندیل ہدایت

by Other Authors

Page 870 of 1460

قندیل ہدایت — Page 870

870 of نزدیک مسلم وغیرہ کے آیا ہے فیقتل عيسى الدجال عند باب لد الشرقي فبينما هم كذلك اذا وحى الله تعالى الى عیسى بن مريم الى قد اخرجت عباد ا من عبادى اله لا يدان لك تغنيا لهم فحينى عبادي إلى الطور الحدیث ظاہر بھی ہے کہ لانے والے اس وحی کے جبرئیل علیہ السلام ہونگے بلکہ اس کا تکویقین ہے اسین کچھ تو دونین کیونکہ اون کا وظیفہ یہی ہے کہ وہ در میان خدا و انبیاء کے سفیر ہوتے ہیں نہیہ بات کسی دوسرے فرشتے کے لئے معلوم نہیں ابو ما تم نے اپنی تفسیر میں لکھا ہے انه وكل جبريل بالكتب و با لوحي إلى الا نبیاء مگر اس سے یہ بات ثابت نہین ہوتی کہ بیہ ری ہوگی بلانا پر یہ ہے کہ بیان احکام حوادث و ہے واسطے ہو گی و سنت باقی ہے او کے لئے ضرورت وحی کی جب سجھی جاتی کہ قرآن وحدیث کافی ہوتے حالانکہ قرآن پاک میں صاف فرما دیا ہے الیوم اکملت لکم د نیکو و اقمت علیکم نعمتی و رضيت لكم الاسلام دینا اس اکمال کے بعد اب کیا حاجت وحی کی اس دین میں باقی رہی ہے جسکے لئے جیسے علیہ السلام محتاج پیغام کے ہونگے زخمی اگر آدیگی تو اون کا مون کے لیئے آدگی جو زمانہ عیسوی میں ملاحم وآفات کی جنس سے پیش آنے والے بین جیسے نکلنا یا جوج ماجوج کا سیہ حدیث ان جبريل لا ينزل الى لارض بعد موت النبی مسلم بے اصل ہے حالانکہ کئی حدیث میں آنا جبریل کا آیا ہے جیسے وقت مرنے کے طومارت پر شب قدرمین دنبال کے روکنے کو سکے دینے سے الی غیر ذلک نانا یا شیخ الاسلام ابن حجر عسقلانی سے کسی نے پو چاھیئے انجم سے جا علیہ آنام ریم سرمائے ہر شریعت تو دنیا مین پہلے ہی سے موجود ہے کتاب مین جب او تریکے تو حافظ قرآن و سنت ہونگے یا کتاب و یہ اسلام آخر زمانے او سوقت کے علماء سے تلقی کرینگے انہوں نے جواب لکھا کہ یہ بات کسی جگہ نہیں آئی لایق مقام عیسوی تو یہ ہے کہ رسول خدا صلیہ سے تاقیم کے است مره مطابق اور تلق کے