قندیل ہدایت

by Other Authors

Page 679 of 1460

قندیل ہدایت — Page 679

Presented by www۔zaraat۔com 679 of 1460 ر من يقنت ٢٢ اله الاحراب ٣٣ مَا كَانَ عَلَى النَّبِيِّ مِنْ حَرَجٍ فِيمَا فَرَضَ اللهُ لَهُ سُنَّةَ اللهِ فى مَا كَانَ عَلَى النَّبِيِّ مِنْ حَرَ فِيمَا فَرَضَ اللهُ لَهُ سُنَّةَ اللهِ في کوئی تریچ اس میں جو مقرر کیا اللہ نے اسکے لئے اللہ کا دستور نہیں ہے بنی بر میں نبی پر اس کام میں کوئی حرج زندگی نہیں ہے جو اللہ نے اس کے لئے مقرر کیا اللہ کا دیہی) دستور (رہا ہے) ان میں الّذِينَ خَلَوْا مِنْ قَبْلُ وَكَانَ أَمْرُ اللهِ قَدْرًا مقدورال الَّذِينَ الذينَ خَلُوا مِنْ قَبْلُ وَكَانَ اَمرُ اللهِ قَدَدًا | مقدورا وہ جو گزرے پہلے الذين اور ہے اللہ کا حکم مقرر کیا ہوا اندازہ سے وہ جو جو پہلے گزارے ہیں اور اللہ کا حکم (صحیح) اندازہ سے مقرر کیا ہوا ہے۔وہ جو سلعون - يُبَلغُونَ رِسَلَتِ اللهِ وَيَخْشَوْنَهُ وَلَا يَخْشَوْنَ أَحَدًا إِلَّا اللهُ وَكَفَى بِاللهِ حَسِيبًا رسلتِ اللهِ وَيَخْشَوْنَكَ وَلَا يَخْشَوْنَ أَحَدًا إِلَّا اللَّهَ وَكَفى بالله حبيببًا پہنچاتے ہیں اللہ کے پیغامات اور اس سے ڈرتے ہیں اور نہیں ڈرتے کسی سے اللہ کے سوا اور کافی ہے اللہ جن کینے والا اللہ کے پیغام پہنچاتے ہیں اور وہ اس سے ڈرتے ہیں اور اللہ کے سوا کسی سے نہیں ڈرتے ، اور اللہ کافی ہے حساب لینے والا۔ما كَانَ مُحَمَّدٌ اَبَا أَحَدٍ مِنْ رِجَالِكُمْ وَلَكِن رَّسُولَ اللهِ وَخَاتَمَ النَّبين ما كان مُحمَّدٌ أَبَا أَحَدٍ مِنْ رِجَالِكُهُ وَلَكِنْ رَسُولَ اللهِ وَخَاتَمَ النَّبين نہیں ہیں محمد باپ کسی کے تمہار گردوں میں سے اور لیکن اللہ کے رسول اور مہر محمدؐا تمہارے مردوں میں سے کسی کے باپ نہیں، لیکن وہ اللہ کے رسول اور (سب) نبیوں پر شہر (آخری نبی ہیں نلیوں وَكَانَ اللهُ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمًا يَايُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اذْكُرُوا اللهَ ذِكْرًا عَلِيمًا يَاَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اذْكُرُوا اللهَ ذكرًا وكَانَ اللهُ بِكُل شَيء اور ہے اللہ ہر شے کا اور اللہ ہر شے کا جاننے والا ہے - جانے والا اے ایمان والو اے ایمان والو ! یاد کرو تم اللہ یاد تم اللہ کو یاد کرو كثيران وستحوه امة سَيْعُوهُ بُكْرَةً وَأَصِيلًا هُوَ الَّذِى يُصَلِّى عَلَيْكُم ومَليكته كثيرا وَسَبِّحُوهُ بُكْرَةً وَأَصِيلاً هُوَ الَّذِي يُصَلَّى عَلَيْكُم وَمَليكته بکثرت اور پاکیزگی بیان کرد اسکی صبح اور شام وہی جو بھیجتا ہے تم پر اور اس کے فرشتے بکثرت۔اور صبح وشام اس کی پاکیزگی بیان کرو۔وہی ہے جو تم پر رحمت بھیجتا ہے اور اس کے فرشتے (بھی) Presented by www۔ziaraal۔com DY