قندیل ہدایت — Page 677
نهایت آن وَمَن يَقْتُتُ (۲۲) 677 of 1460 ۲۲۵ الاستہ اپ ١٣٣٤ وَكَفَى بِاللهِ حَسِيبًا مَا كَانَ مُحَمَّدٌ أَبَا أَحَدٍ مِنْ رِجَالِكُمْ وَ (٣٩) لكِنْ رَسُولَ اللهِ وَخَاتَمَ النَّبِيِّينَ وَكَانَ اللهُ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمًا جو لوگ خدا کے احکام لوگوں تک پہنچاتے تھے وہ خدا سے ڈرتے تھے اور اس کے سوا کسی سے نہیں ڈرتے تھے (پھر تم کیوں ڈرتے ہو) اور اللہ حساب کے لیے کافی ہے۔محمد تمہارے مردوں میں سے کسی کے باپ نہیں بلکہ اللہ کے رسول ہیں اور رسولوں کی مہر ہیں ان پر نبوت ختم ہوتی ہے اور خدا تو ہر شے سے خوب واقف ہے۔عرب کا یہ دستور تھا کہ جب اُن کی مروجہ رسوم کے خلاف کوئی مکمل ہوتا تھا تو وہ بڑی سختی سے اس کا مواخذہ کرتے تھے ، اسے مطعون کرتے تھے۔اس کا بائیکاٹ کرتے تھے۔بعض اوقات اس کو اپنے قبیلہ سے خارج کر دیتے تھے۔لہذا جب حضور نے اپنے لے پالک زید کی مطلقہ بی بی سے عقد کیا اور لوگوں نے اس کے خلاف شورش کی ، تو حضرت اس بات سے ڈرے کہ ان لوگوں کے غلط پروپیگینڈے کا مسلمانوں پر جو ابھی بہت تھوڑی تعداد میں ہیں ، بُرا اثر پڑے گا تو خدا ان کی تسلی کے لیے فرماتا ہے کہ تم ان سے ڈرو نہیں (یہ امر اللہ کی سنت ہے اُن لوگوں کے لیے) ہو اللہ کے پیغامات پہنچاتے ہیں اور اس سے ڈرتے ہیں اور اللہ کے سوا اور کسی سے نہیں ڈرتے اور محاسبہ کرنے والا تو اللہ ہے۔جب کسی رسم بر کا انسداد منظور ہوتا ہے تو انبیا تو اس کی ابتدا اپنے گھر سے ہی کرتے ہیں۔لوگ زید کو ابن محمد کہ کر پکارتے تھے۔لہذا خدا نے اس کی روک تھام کے لیے فرمایا کہ ہمارے رسول اپنی انفت میں سے کسی کے باپ نہیں اور تم زیر کو ابن رسول نہ کہا کرو۔وہ تو حسن و حسین کے باپ ہیں۔حضرت رسول خدا نے فرمایا ہے اِنَّ اللهَ جَعَلَ ذُرِّيَّة كُلِّ نَي في صُلْبِهِ وَجَعَلَ ذُريَّتِي فِي صُلب عَلَى ابْن أَبِي طَالِبُ۔اللہ نے ہر نبی کی اولاد اس کے مطلب میں قرار دی ہے اور میری اولاد صلب علی سے ہے) " ارحم المطالب آیہ ابشار نا کی عملی تفسیر میں آپ نے امام حسن اور اہم حسین کو ساتھ لے جا کر ثابت کیا کہ میرے بیٹے یہ ہیں۔اس آیت سے یہ بھی معلوم ہوا کہ اتسمت میں کسی کو کوئی نیسی تعلیق رسول سے نہیں سوائے حسنین علیہا السلام کے - یہ بھی کسمت الطیف بات ہے کہ حضرت ابراہیم کی دونوں شاخوں میں بعد آخری بادگئی ہوتے ہیں اُن کا نسیمی سلسلہ عورت سے رکھا گیا ہے۔حضرت اسحاق کے سلسلہ کی آخری کڑی حضرت علی بھی جو ذریت ابراہیم ہیں ماں کی طرف سے شمالی ہوئے لینی آخری محبت حضرت مریم کے بیٹے ہوئے۔اس طرح اسماعیلی مسلسلہ کے آخری ہادی حضرت فاطمہ کی اولاد میں حضرت امام مہدی علیہ السلام ہوئے۔یہاں ایک سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ بیان تو اس بات کا ہورہا تھا کہ ملیال علی الہ وسلم تمہارے مردوں کیسے P De Ma M