قندیل ہدایت — Page 671
لله 671 of 1460 ومن يقنت ۲۲ ١٠١٣ مقدم الاحزاب ۳۳ مَا كَانَ مُحَمَّدٌ اَبَا اَحَدٍ مِنْ رِجَالِكُمْ وَلكِن رَّسُولَ اللهِ مَا كَانَ مُحَمَّدٌ اَبَا أَحَدٍ مِنْ رِجَالِكُمُ نہیں محمد مال العالم ہے باپ ی کا وَلكِن رَّسُولَ اللهِ مردوں تمہارے میں اور لیکن رسول اللہ کا ہے اور محمد ایلام تمہارے مردوں میں سی کے والد نہیں ہیں بلکہ اللہ کے پیغمبر وَخَاتَمَ النَّبِيِّنَ وَكَانَ اللهُ بِكُلِّ شَيْ ءٍ عَلِيْمَانُ يَا يُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا وَ خَاتَمَ النَّبِيِّنَ وَ كَانَ اللهُ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمًا يَأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اور مہر سب نبیوں پر ہے اور الله ہر جاننے والا لوگو جو ایمان لائے ہو اور نبیوں ( کی نبوت) کی مہر ( یعنی اس کو ختم کر دینے والے ہیں ) اور اللہ ہر چیز سے واقف ہیں) اور اللہ ہر چیز سے واقف ہے اے اہل ایمان اللہ کا اذْكُرُوا اللهَ ذِكْرًا كَثِيرَات وَسَبِّحُوهُ بُكْرَةً وَأَصِيلًا هُوَ الَّذِى اذْكُرُوا اللهَ ذِكْرًا كَثِيرًا وَ سَبِّحُوهُ بُكْرَةً وَ أَصِيلًا هُوَ الَّذِي یاد کرو اللہ کو یاد کرنا بہت اور پاکی بیان کرو اس کی صبح اور شام وہی ہے بہت ذکر کیا کرون اور صبح اور شام اُس کی پاکی بیان کرتے رہو وہی تو ہے يُصَلِّى عَلَيْكُمْ وَمَلَبِكَتُهُ لِيُخْرِجَكُمْ مِنَ الظُّلمتِ إِلَى النُّورِ يُصَلَّى عَلَيْكُمْ جو ط مَلَكَتُه لِيُخْرِجَكُمْ مِنَ الظُّلُمتِ إِلَى النُّورِ اندھیروں طرف نور کی رحمت بھیجتا ہے اوپر تمہارے اور فرشتے اس کے تا کہ نکالے تم کو جو تم پر رحمت بھیجتا ہے اور اس کے فرشتے بھی تا کہ تم کو اندھیروں سے نکال کر روشنی کی طرف لے جائے۔وَكَانَ بِالْمُؤْمِنِيْنَ رَحِيمً يَلْقَوْنَهُ سَلامٌ وَاَ اوه اعد وَ كَانَ بِالْمُؤْمِنِينَ رَحِيمًا تَحِيَّتُهُمْ يَوْمَ يَلْقَونَةَ سَلم ہے ساتھ ایمان والوں کے مہربان دعا ان کی جس دن ملاقات کرینگے اس سے سلام ہے اور تیار کیا ہے اور اللہ مومنوں پر مہربان ہے جس روز وہ اُن سے ملیں گے اُن کا تحفہ (اللہ کی طرف سے ) سلام ہو گا اور لَهُمْ أَجْرًا كَرِيمًا يَاأَيُّهَا النَّبِيُّ إِنَّا أَرْسَلْنَكَ شَاهِدًا وَّ مُبَشِّرًا لَهُمْ أَجْرًا كَرِيمًا ياَيُّهَا النَّبِيُّ إِنَّا اَرْسَلْتُكَ شَاهِدًا وَ مُبَشِّرًا واسطے انکے ثواب بزرگ نی بیشک بھیجا ہم نے تجھ کو گواه اور خوشخبری دینے والا اُس نے اُن کے لیے بڑا ثواب تیار کر رکھا ہے اے پیغمبر ہم نے تم کو گواہی دینے والا اور خوشخبری سنانے والا ۲۵ : ۳۳ من: منزل ۵ ۴۰ : ۳۳