قندیل ہدایت — Page 443
443 of 1460 www۔kitabosunnat۔com حم مفردات القرآن - جلد 2 336 اَنَّ النَّفْسَ بِالنَّفْسِ (۴۵۵) اور ہم نے ان لوگوں بھی تقدیر کی دونوں اقسام مراد ہیں اور آیت : کے لیے تو راہ میں یہ حکم لکھ دیا تھا۔کہ جان کے بدلے أُولَئِكَ كَتَبَ فِي قُلُوبِهِمُ الْإِيْمَانَ وَأَيَّدَهُمْ جان میں كَتَبْنَا بمعنى اَوْحَيْنَا وَفَرَضْنَا ہے یعنی ہم بِرُوحِ مِنْهُ) (۵۸-۲۲) یہ وہ لوگ ہیں جن کے دلوں نے وحی بھیجی یا فرض کر دیا اور اسی معنی میں فرمایا: نیب میں خدا نے ایمان ( پتھر پر لکیر کی طرح) تحریر کر دیا ہے اور عَلَيْكُمْ إِذَا حَضَرَ أَحَدَ كُمُ الْمَوْتُ ) (۲-۱۸۰) فیض غیبی سے ان کی مدد کی ہے۔میں اس بات کی طرف تم پر فرض کیا جاتا ہے کہ جب تم میں سے کسی کو موت کا اشارہ ہے کہ ان لوگوں کی حالت ان کفار کے برعکس ہے۔جن کے متعلق ارشاد ہے۔وقت آ جائے۔كُتِبَ عَلَيْكُمُ الصّيَامُ (۲-۱۸۳) مومنو! تم پر ﴿ وَلا تُطِعْ مَنْ أَغْفَلْنَا قَلْبَهُ عَنْ ذِكْرِنَا (۱۸- ۲۸) اور جس شخص کے دل کو ہم نے اپنی یاد سے روزے فرض کیے گئے۔لِمَ كَتَبْتَ عَلَيْنَا الْقِتَالَ (۴-۷۲) تو نے ہم پر غافل کر دیا اس کا کہا نہ ماننا۔جہاد ( جلد ) کیوں فرض کر دیا۔کیونکہ أَغْفَلْنَا کا لفظ أَغْفَلْتُ الْكِتَابَ سے ماخوذ ہے مَا كَتَبْنَاهَا عَلَيْهِمْ ﴾ (۲۷۵) ہم نے ان کو اس کا جس کے معنی کتاب کو مہمل یعنی اعراب و نقاط سے معری چھوڑ دینا کے ہیں۔اور آیت ﴿فَلَا كُفْرَانَ لِسَعْيِهِ وَ حکم نہیں دیا تھا۔اور آیت : وَلَوْلا أَنْ كَتَبَ اللهُ عَلَيْهِمُ الْجَلَاءَ إِنَّا لَهُ كَثِبُونَ (۲۱-۹۴) تو اس کی کوشش را نگاں نہ (۳-۵۹) اور اگر خدا نے ان کے بارے میں جلا وطن کرنا جائے گی۔اور ہم اس کے لیے (ثواب اعمال ) لکھ رہے نہ لکھ رکھا ہوتا۔ہیں۔کے معنی یہ ہیں کہ اگر اللہ تعالیٰ نے گھروں کو چھوڑنا ان پر میں اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ اعمال کو ثابت رکھا جا ضروری نہ کیا ہوتا ( تو ان کو کوئی دوسری سزا دی جاتی اور رہا ہے۔اور ان کی ضروری ہی جزا دی جائے گی۔اور کبھی کتابت سے تقدیر حتمی یا حتمی کی مثل مراد ہوتی ہے۔آیت: چنانچہ آیت:۔فَاكْتُبْنَا مَعَ الشَّهِدِينَ (۵۳۳) تو ہم کو ماننے بَلَى وَرُسُلُنَا لَدَيْهِمْ يَكْتُبُونَ) (۴۳-۸۰) والوں میں لکھ رکھ۔ہاں ہاں (سب سنتے ہیں ) اور ہمارے فرشتے ان کے کے معنی یہ ہیں کہ ہمیں ان کے زمرہ میں داخل فرما۔اور یہ پاس (ان کی ) سب باتیں لکھ لیتے ہیں۔میں بعض نے آیت کریمہ: تقدیر کے نویسندے مراد لیے ہیں اور بعض نے کہا ہے کہ فَأُولئِكَ مَعَ الَّذِينَ أَنْعَمَ اللَّهُ عَلَيْهِمْ (۶۹-۴) وہ (قیامت کے روز ) ان لوگوں کے ساتھ يَمْحُوا اللهُ مَا يَشَاءُ وَيُنْبِتُ ) (۱۳-۳۹) میں ہوں گے۔جن پر خدا نے بڑا فضل کیا، کے مضمون کی آیت۔محکم دلائل وبراہین سے مزین متنوع و منفرد موضوعات پر مشتمل مفت آن لائن مکتبہ