قندیل ہدایت

by Other Authors

Page 434 of 1460

قندیل ہدایت — Page 434

434 of 1460 ۸۳ کریں بلکہ اس سے بڑھ کر انکار میں تو تکذیب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا بھی کھٹکا تھا۔اقرار میں کچھ اندیشہ ہی نہیں بلکہ سات زمینوں کی جگہ اگر لاکھ دو لاکھ اور پر نیچے اس طرح اور زمینیں تسلیم کر لیں تو میں زمہ کش ہوں کہ انکار سے زیادہ اس اقرار میں کچھ وقت نہ ہوگی۔نہ کسی آیت کا تعاری، نہ کسی حدیث سے معارضیہ رہا اثر معلوم اس میں سات سے زیادہ کی نفی نہیں سو جب انکار اللہ مذکور میں باوجود تصحیح آئمہ حدیث یہ جرات ہے تو احترار اراضی زائدہ از جمع میں تو کچھ ڈر ہی نہیں۔علاوہ بریں بر تقدیر خاتمیت زمانی انکار اثر مذکور میں قدر نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں کچھ افزائش نہیں۔ظاہر ہے کہ اگر ایک شہر آباد ہو اور اس کا ایک شخص حاکم ہو یا سب میں افضل تو بعد اس کے کہ اس شہر کے برابر دوسرا ویسا ہی شہر آباد کیا جائے اور اس میں بھی ایسا ہی ایک حاکم ہو یا سب میں افضل، تو اس شہر کی آبادی اور اس کے حاکم کی حکومت یا اس کے فرد افضل کی افضیلدیت سے حاکم یا افضل شر اول کی حکومت یا افضلیت میں کچھ کمی نہ آجائے گی اور اگر در صورت تسلیم اور چھ زمینوں کے وہاں کے آدم تور با وجود تمام بسم السّلام و غیر تم سے زمانہ سالی میں ہوں و غیر مہ یہاں کے آدم و نوح آپ کی خاتمیت زمانی سے انکار نہ ہو سکے گا۔جو وہاں کے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے مساوات میں کچھ محبت کیجئے ہاں اگر خاتمیت معنی الصاحب ذاتی بو صعت حضور کی افضلیت سب اغیار سے بوت لیجے ، جیسا اس بیچمدان نے عرض کیا رای حضرت نانوتوی فرماتے ہیں کہ میرا مختار اور پسندیدہ معنی تو ی ہے کہ آیت خاتم النبیتی میں خام کا منی عام کیا جائے کہ کوئی آپ کے مرتبہ کا نہیں اور نہ ہی آپکے بعد کوئی نبی ہوگا اور آپ ہی کی نبوت ہر جگہ ہے۔اس معنی کے ملا لینے سے تینوں قسم کی جنت نبوة زمانی مکانی اور رہتی اس آیت سے ثابت ہوجائیگی، اگرآتی میں ان من را لایا جا تو ختم نبوت ماری روانی یا بستر ہے کیونکہ ختم نبوت زمانی سے آپکی فضیلت ثابت نہیں ہوتی اور اس صورت میں یہ امکان باقی رہتاہے کہ آپ کے ہم مرتبہ کی بنی ہیں فرق صرف اتنا ہے آپ کے بعد تشریف لائے ہیں محض سمجھے اور رہے آخر آنے سے آپکی شان کا نرالا پن ظاہر نہیں ہوتا۔پس اس صورت میں آیتہ کا تھی یہ ہوگا کہ آپ نام منیوں سے مرتب کے لحاظ سے بلند ہیں اور کوئی آپ کامل اور ہم مرتبہ نہیں ۱۲۰