قندیل ہدایت — Page 427
427 of 1460 تحذير الناس ۲۵ انکا میں تو تخریب سولا شر مصلے اسلہ علیہ وسلم کا بھی کھٹکا تھا اقرار میں تو کچھ اندیشہ ہی نہیں بلکہ سات زمین کی اگر لاکھ دولاکھ اوپر نیچے اسی طرح اور منتیں تسلیم کرلیں تو میں فروکش ہوں کہ انکار ہے زیادہ اس اقرار میں کچھ دقت نہ ہوگی نہ کسی آیت کا تعارض نہ کسی حدیث سے معارضہ رہا اثر معلوم میں سات سے زیادہ کی نفی نہیں سو جب انکار اثر مذکور مین وجود صحیح ائمہ حدیث یہ جرات تی اقرار اراضی زائدہ از سبیع میں تو کچھ ڈری نہیں، علام بریس بر تقدیر خاتمیت زمانی انکار اثرید کویر مین قدر نبوی صلی اللہ علیہ سلم میں کچھ افزائش نہیں ظاہر ہے کہ اگر ایک شہر آباد ہو اور اسکا ایک تھیں۔حاکم ہو یا سب میں افضل تو بعد اسکے کہ اس شہر کی برابر دوسرا ویسا ہی شہر آباد کیا جائے اور ہمیں بھی ایسا ہی ایک حاکم ہو یا سب میں افضل تو اس شہر کی آبادی اور اسکے حاکم کی حکومت یا اسکو فرد فصل کی افضلیت ہو حاکم یا فضل شہر اول کے حکومت یا افضلیت میں کچھ کی نہ آجاے گی اور اگر در صورت تسلیم اور کچھ زمینو کے دہانے آدم و نوح وغیر ہم علیہم السلام و غیر ہم سے زمانہ سابق میں ہوں تو باوجود محالت کلی بھی آپ کی خاتمیت زمانی سے انکار نہ ہو سکے گا جو وہاں کے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے مسادات میں کچھ محبت کیجئے ، ہاں اگر خاتمیت بمعنی اوضا ذاتی بوصف نبوت میجر جیسا اس پیچید ان نے عرض کیا ہو، تو پھر سوائے رسول اشر صلی اللہ علیہ وسلم اور کسی کو افراد مقصود والخلق میں کمال نبوی صلی اللہ علیہ وسلم نہیں کرسکتے بلکہ اس صورت میں فقط انبیاء کی افراد خارجی ہو یہ آپ کی افضلیت ثابت نہ ہوگی، افراد مقدر پر بھی آپ کی فضلیت ثابت ہو جائیگی اگر بالفرض بعد زمانہ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کوئی نبی پیدا ہو تو پھر بھی خاتمیت محمدی میں کچھ فرق نہ آئین کا چہ جائیکہ آپ کے معاصر کسی اور زمین میں یا فرض کیجئے اسی زمین میں کوئی اور نبی تجویز کیا۔جائے ، بالجملہ ثبوت اثر ند کو دونما مثبت ثابت خاتمیتری - معارض و مخالف خاتم انہیں نہیں جو لوں کہا جائے کہ یہ اثر شاذ بمعنے مخالف روایہ ثقات پر اور اس سے یہ بھی واضح ہو گیا ہوگا کہ حسن نے علوم شگران اثر اس اثر میں کوئی علت غامضہ بھی نہیں جو اسی ماہ سے انکار صحت کیجے ، کیونکہ اول اورامام ہتی کا اس کی نسبت صحیح کہنا ہی اس بات کی دلیل ہے کہ ہمیں کوئی علت غامضہ خفیہ قادمہ اصح نہیں دوگر شندور تھا تو ہی تھا کہ مخالف جملہ خاتم انہین ہے اور عزت تھی تب آرہی تھی اگر اور کوئی آیت یا حدیث ایسی ہوئی جس کو سات کمر زیادہ زمینوں کا ہونا یا اغیار کا کم و بیش ہونا یا نہ ہونا ثابت کی تو کہ سکتے تھے کہ وجہ فوزیہ ہے۔مگر آجتک کسی نے ایسی آیت و حدیث سنی نہ مدعیوں نے پیش کی علی ہذا القیاس مضمون علت قادمہ کو خیال فرمائیے۔آجنگ سوائے مخالفت مضمون مذکور