قندیل ہدایت — Page 269
567 269 of 1460 www۔kitabosunnat۔com مفردات القرآن - جلد 2 ﴿إِنَّ اللَّهَ اشْتَرى مِنَ الْمُؤْمِنِینَ اَنْفُسَهُمْ وَ زندگی اور اس کی زیب و زینت کے طالب ہوں ہم ان اَمْوَالَهُمْ بِأَنَّ لَهُمُ الْجَنَّةَ ﴾ (19) خدا نے مومنوں کے اعمال کا بدلہ انہیں دنیا ہی میں پورا پورا دے دیتے سے ان کی جانیں اور ان کے مال خرید لیے ہیں اور اس ہیں۔دے۔کے عوض میں ان کے لیے بہشت تیار کی ہے۔وَمَا تُنْفَقُوا مِنْ شَيْءٍ فِي سَبِيلِ اللَّهِ يُوَفَّ میں ارشاد فرمایا ہے اور حضرت ابراہیم عالین نے اگر ایک الیکم (۲۰۸) اور تم جو کچھ راہ خدا میں خرچ کرو گے طرف اللہ تعالیٰ کی اطاعت میں مال صرف کیا تو دوسری اس کا ثواب تم کو پورا پورا دیا جائے گا۔طرف لڑکے کی قربانی پیش کرنے میں بھی کچھ دریغ نہ کیا ﴿فَوَفَّاهُ حِسَابَه (۳۹۲۴) تو اس سے اس کا حالانکہ وہ انہیں ان کی جان سے بھی زیادہ عزیز تھا۔اور حساب پورا پورا چکار - وفی سے جن باتوں کے پورا کرنے پر متنبہ کیا ہے وہ وہی اور کبھی توفی کے معنی موت اور نیند کے بھی آتے ہیں۔ہیں جن کی طرف کہ آیت:۔چنانچہ قرآن پاک میں ہے:۔وَإذِ ابْتَلَى إِبْرَهِمَ رَبُّهُ بِكَلِمَةٍ فَأَتَمَهُنَّ ) اللهُ يَتَوَفَّى الْأَنْفُسَ حِيْنَ مَوْتِهَا (۴۲۳۹) خدا ﴾ (۱۲۴۲) اور جب پروردگار نے چند باتوں میں حضرت لوگوں کے مرنے کے وقت ان کی روحیں قبض کر لیتا ہے۔ابراہیم کی آزمائش کی تو وہ ان میں پورے اترے۔میں ﴿وَهُوَ الَّذِي يَتَوَفَّكُمْ بِالَّيْلِ (۶-۲۰) اور وہی تو ﴾ ہے جو رات کو سونے کی حالت میں) تمہاری روح قبض ارشاد فرمایا ہے۔اور تَوْفِيَةُ الشَّيْءِ کے معنی بلا کسی قسم کی کمی کے پورا پورا کر لیتا ہے۔دے دینے کے ہیں۔اور استیفاء کے معنی (اپنا حق) قُلْ يَتَوَفَكُمْ مَّلَكُ الْمَوْتِ ﴾ (۱۱۳۲) کبد و که پورا لے لینے کے۔قرآن پاک میں ہے:۔وَ وُفِّيَتْ كُلُّ نَفْسٍ مَّا كَسَبَتْ ) (۳-۲۵) اور وَ اللهُ خَلَقَكُمْ ثُمَّ يَتَوَفَّكُمْ ﴾ (۱۲-۷۰ ) اور خدا ہر شخص اپنے اعمال کا پورا پورا بدلہ دیا جائے گا۔ہی نے تم کو پیدا کیا پھر وہی تم کو موت دیتا ہے۔موت کا فرشتہ تمہاری روحیں قبض کر لیتا ہے۔و ﴿وَإِنَّمَا تُوَفَّوْنَ أُجُورَكُمْ (۳-۱۵۸) اور تم کو الَّذِينَ تَتَوَفَّهُمُ الْمَلْئِكَةُ ) (۱۲- ۲۸) ( ان کا حال تمہارے اعمال کا پورا پورا بدلہ ملے گا۔یہ ہے کہ جب فرشے ان کی روحیں قبض کرنے لگتے ہیں۔إِنَّمَا يُوَفَّى الصَّابِرُونَ أَجْرَهُمْ بِغَيْرِ حِسَابٍ تَوَفَّتَهُ رُسُلُنَا (۶-۶۱) (تو) ہمارے فرشتے ان کی (۳۹ ۱۰) جو صبر کرنے والے ہیں ان کو بے شمار ثواب روح قبض کر لیتے ہیں۔ملے گا۔اَوْ نَتَوَفَّيَنَّكَ (۱۳-۴۰) یا تمہاری مدت حیات مَنْ كَانَ يُرِيدُ الحَيوةَ الدُّنْيَا وَزِينَتَهَا نُوَتِ پوری کر دیں۔إلَيْهِمْ أَعْمَالَهُمْ فِيهَا ) (۱۵۱) جو لوگ دنیا کی وَ تَوَفَّنَا مَعَ الْأَبْرَارِ (۱۹۳۳) اور ہم کو دنیا سے محکم دلائل وبراہین سے مزین متنوع و منفرد موضوعات پر مشتمل مفت آن لائن مکتبہ