قندیل ہدایت

by Other Authors

Page 219 of 1460

قندیل ہدایت — Page 219

المثلثة تلك الرسل ۳ 219 of 1460 ۱۰۲ ال عمران ۳ TA الله اما باللهِ وَاشهَد با نا مُسْلِمُونَ رَبَّنَا آمَنَّا بِمَا أَنزَلْتَ ہیں ہم اللہ پر ایمان لائے اور آپ گواہ ہو جائیں کہ ہم مسلمان ہیں وخا اے رب ہمارے ہم اس پر ایمان لائے ہو تو نے وہ واتبعنا الرَّسُول فاكتبنا مع الشهدِينَ وَمَكَرُوا وَتَكَر الله (۵۳) اتارا اور رسول کے تابع ہوئے تو ہیں حق پر گواہی دینے والوں میں لکھ لے اور کافروں نے کمر کیا وفا اور اللہ وَاللهُ خَير المكرينَ اذْ قَالَ اللهُ يُعِيسَى إِلَى مُتَوَفِّيَكَ نے ان کے بلاک کی خفیہ تدبیر فرمائی اور اللہ سب سے بہتر تھی تدبیر والا ہے وہ یاد کرو جب اللہ نے فرمایا اے عیسلی میں مجھے پوری رَافِعُكَ إلَى وَمُطَهَّرُكَ مِنَ الَّذِينَ كَفَرُوا وَجَاعِلُ الَّذِينَ لر تک پہنچاؤں گا والا اور تجھے اپنی طرف اٹھا لوں گا و11 اور تجھے کافروں سے پاک کر دوں گا اور تیرے پیروؤں کو وہ قیامت تک اتَّبَعُوكَ فَوقَ الَّذِينَ كَفَرُوا إلى يَوْمِ القِيمة ثمَّ إلَى مَرْجِعُكُمْ سے منکروں پر ۱۱۳ غلبہ دوں گا پھر تم سب میری طرف پلٹ کر آؤ گے بينكم فيما كنتم فيهِ تَختَلِفُونَ ، فاما الذِينَ كَفَرُوا نیا دوں گا میں بجگڑتے ہو تو میں تم میں قاعد بهم عن ابا شديدا في الدُّنْيَا وَالآخِرَةِ وَمَالَهُم مِن میں انہیں دنیا و آخرت میں سخت عذاب کروں اور ان کا کوئی مددگار صرين واما الذِينَ امَنُوا وَعَمِلُوا الصَّلِحَتِ فيويهم أجورهم ہو گا اور وہ جو ایمان لائے اور اچھے کام کیے اللہ ان کا نیگ (انعام نہیں بھر پور حضرت عیسی علیہ السلام پر ایمان لائے اور انہوں نے حضرت عیسی علیہ السلام سے درخواست کی کہ دوبارہ انہیں سکرات موت کی تکلیف نہ ہو بغیر اس کے واپس کیا جائے چنانچہ اسی وقت ان کا انتقال ہو گیا اور باذن الله فرمانے میں رو ہے نصاری کا جو حضرت مسیح کی الوہیت کے قائل تھے (۱۰۳) جب حضرت عیسی علیہ الصلوۃ والتسلیمات نے بیماروں کو اچھا کیا اور مردوں کو زندہ کیا تو بعض لوگوں نے کہا کہ یہ تو جادو ہے اور کوئی معجزہ دکھائے تو آپ نے فرمایا کہ جو تم کھاتے ہو اور جو جمع کر رکھتے ہو میں اس کی تمہیں خبر دیتا ہوں اس سے ثابت ہوا کہ غیب کے علوم انبیاء کا معجزہ ہیں اور حضرت عیسی علیہ السلام کے دست مبارک پر یہ معجزہ بھی ظاہر ہوا آپ آدمی کو بتا دیتے تھے جو وہ کل کھا چکا اور جو آج کھائے گا اور جو اگلے وقت کے لئے تیار کر رکھا آپ کے پاس بچے بہت سے جمع ہو جاتے تھے آپ انہیں بتاتے تھے کہ تمہارے گھر فلاں چیز تیار ہوئی ہے تمہارے گھر والوں نے فلاں فلاں چیز کھائی ہے فلاں چیز تمہارے لئے اٹھار کھی ہے بچے گھر جاتے روتے گھر والوں سے وہ چیز مانگتے گھر والے وہ چیز دیتے اور ان سے کہتے کہ تمہیں کس نے بتایا بچے کتنے حضرت عیسی علیہ السلام نے تو لوگوں نے اپنے بچوں کو آپ کے پاس آنے سے روکا اور کہا وہ جادوگر ہیں ان کے پاس نہ بیٹھو اور ایک مکان میں سب بچوں کو جمع کر دیا حضرت عیسی علیہ السلام بچوں کو تلاش کرتے تشریف لائے تو لوگوں نے کہا وہ یہاں نہیں ہیں آپ نے فرمایا کہ پھر اس مکان میں کون ہے انہوں کیا سور ہیں فرمایا ایسا ہی ہو گا اب جو دروازے کھولتے ہیں توب سورہی سور تھے الحاصل غیب کی خبریں دینا انبیاء کا معجزہ ہے اور بے وساطت انبیاء کوئی بشر امور غیب پر مطلع نہیں ہو سکتا (۱۰۴) جو شریعت موسیٰ علیہ السلام میں حرام تھیں جیسے کہ اونٹ کے گوشت پچھلی کچھ پرند (۱۰۵) یہ اپنی عبدیت کا اقرار اور اپنی ربوبیت کی نفی ہے اس میں انساری کا رد ہے (۱۰۶) یعنی جب حضرت موسیٰ علیہ الصلوۃ والسلام نے دیکھا کہ یہود اپنے گھر پر قائم ہیں اور آپ کے قتل کا ارادہ رکھتے ہیں اور اتنی آیات باہرات اور معجزات سے اثر پذیر نہیں ہوئے اور اس کا سب یہ تھا کہ انہوں نے پہچان لیا تھا کہ آپ ہی وہ سچ ہیں جن کی توریت میں بشارت دی گئی ہے اور آپ ان کے دین کو منسوخ کرئیں گے تو جب حضرت عیسی علیہ الصلوۃ والسلام نے دعوت کا اظہار فرمایا تو یہ ان پر بہت شاق گزرا اور وہ آپ کے ایذا د قتل کے درپے ہوئے اور آپ کے ساتھ انہوں نے کفر کیا (۱۰۷) خواری وہ مضامین ہیں جو حضرت عیسی علیہ السلام کے دین کے مدد گار تھے اور آپ پر اول ایمان لائے یہ منزل