قندیل ہدایت

by Other Authors

Page 1364 of 1460

قندیل ہدایت — Page 1364

1364 of 1460 1038 لوقا ۲۰:۶ ۲۰ اُس نے اپنے شاگردوں پر نظر ڈالی اور کہا: ساتھ ویسا ہی کرو۔مبارک ہو تم جو غریب ہو، کیونکہ آسمان کی بادشاہی تمہاری ہے۔۲۱ مبارک ہو تم جو ابھی بھو کے ہو، کیونکہ تم آسودہ ہو گے۔مبارک ہو تم جوا بھی روتے ہو، کیونکہ تم ہنسو گے۔۲۲ مبارک ہو تم جب ابنِ آدم کے سبب سے لوگ تم سے کینہ رکھیں، اور تمہیں الگ کر دیں، تمہاری بے عزتی کریں ۱۰۳۸ ۳۲ اور اگر تم ان ہی سے محبت رکھتے ہو جو تم سے محبت رکھتے ہیں تو تمہارا کیا احسان ہے؟ کیونکہ گنہگار بھی اپنے محبت کرنے والوں سے محبت کرتے ہیں۔۳۳ اگر تم اُن ہی کا بھلا کرتے ہو جو تمہارا بھلا کرتے ہیں تو تمہارا کیا احسان ہے؟ کیونکہ گنہگار بھی ایسا کرتے ہیں۔۳۴ اور اگر تم اُسی کو قرض دیتے ہو جس سے وصول کر لینے کی امید ہے تو تمہارا کیا احسان ہے؟ کیونکہ گنہگار بھی گنہگاروں کو قرض دیتے ہیں تا کہ اُن سے پورا وصول کر لیں۔۳۵ مگر تم اپنے دشمنوں سے محبت رکھو، اُن کا بھلا کرو، قرض دو اور اُس کے وصول پانے کی امید نہ رکھو، تو تمہارا اجر بڑا ہو گا اور تم خدا تعالیٰ کے بیٹے ٹھہرو گے کیونکہ وہ ناشکروں اور شریروں پر بھی اور تمہارے نام کو بُر اجان کرکاٹ دیں۔مہربان ہے۔'' جیسا رحیم تمہارا باپ ہے ہم بھی رحمدل ہو۔عیب جوئی ۲۳ اس دن خوش ہونا اور خوشی کے مارے اُچھلنا کیونکہ ۳۷ عیب جوئی نہ کرو تو تمہاری بھی عیب جوئی نہ ہوگی۔مجرم تمہیں آسمان پر بڑا اجر حاصل ہوگا، اس لیے کہ اُن کے باپ دادا نہ ٹھہراؤ تو تم بھی مجرم نہ ٹھہرائے جاؤ گے۔معاف کرو گے تو تم بھی معافی پاؤ گے۔۳۸ دو گے تو تمہیں بھی دیا جائے گا۔اچھا پیمانہ دیا نے نبیوں کے ساتھ بھی ایسا ہی سلوک کیا تھا۔۲۴ مگر افسوس تم پر جو دولتمند ہو، کیونکہ تم اپنی تسلی پاچکے ہو۔۲۵ فسوس تم پر جواب سیر ہو، کیونکہ تم بھوک کا شکار ہو گے۔افسوس تم پر جو اب ہنستے ہو، کیونکہ تم ماتم کرو گے اور روؤ گے۔دبا کر، ہلا ہلا کر اور لبریز کر کے تمہارے پلے میں ڈالا جائے گا کیونکہ جس پیمانہ سے کم ناپتے ہو اسی سے تمہارے لیے بھی ناپا جائے گا۔اُس نے اُن سے یہ تمثیل بھی کہی کیا ایک اندھا دوسرے اندھے کو راستہ دکھا سکتا ہے؟ کیا وہ دونوں گڑھے میں نہیں گریں گے؟ ۴۰ کوئی شاگرد اپنے اُستاد سے بڑا نہیں ہوتا لیکن جب پوری طرح تربیت پائے گا تو اپنے اُستاد جیسا ہو جائے گا۔۴۱ تو اپنے بھائی کی آنکھ کا تنکا کیوں دیکھتا ہے جب کہ ۲۶ فسوس تم پر جب سب لوگ تمہیں بھلا کہیں ، تیری اپنی آنکھ میں شہتیر ہے جس کا تو خیال تک نہیں کرتا ؟ ۴۲ تو کیونکہ اُن کے باپ دادا جھوٹے نبیوں کے ساتھ بھی کس منہ سے اپنے بھائی سے کہہ سکتا ہے کہ بھائی ، لا میں تیری آنکھ کا یہی تھے۔بھی کرنے مجنوں سے محبت تنکا نکال دوں جب کہ تو اپنی آنکھ کے شہتر کو نہیں دیکھتا ؟ اے ریا کارا پہلے اپنی آنکھ کا شہتر تو نکال پھر اپنے بھائی کی آنکھ کے ۲۷ میں کم سننے والوں سے کہتا ہوں کہ اپنے دشمنوں سے جنکے کو اچھی طرح دیکھ کر نکال سکے گا۔محبت رکھو اور جو تم سے کینہ رکھتے ہیں اُن کا بھلا کرو۔۳۸ جو تم پر درخت اور پھل لعنت کریں اُن کے لیے برکت چاہو، جو تمہاری بے عزتی کریں ۴۳ کیونکہ جو درخت اچھا ہوتا ہے وہ بُر ا پھل نہیں لاتا اور نہ انہیں دعا دو۔۲۹ اگر کوئی تیرے ایک گال پر تھپڑ مارتا ہے تو دوسرا ہی بُرا درخت اچھا پھل لاتا ہے ہر درخت اپنے پھل سے پہچانا بھی اُس کی طرف پھیر دے۔اگر کوئی تیرا چوغہ لے لیتا ہے تو اُسے جاتا ہے کیونکہ کانٹوں والی جھاڑیوں سے نہ تو لوگ انجیر توڑتے ہیں گرتا لینے سے بھی مت روک۔۳۰ جو تجھ سے مانگتا ہے اُسے دے نہ چھڑ بیری سے انگور۔۴۵ اچھا آدمی اپنے دل کے اچھے خزانہ سے اور اگر کوئی تیرا مال لے لیتا ہے تو اس سے واپس مت مانگ۔اچھی چیزیں نکالتا ہے اور بُرا آدمی بُر سے خزانہ سے بُری چیزیں باہر جیسا تم چاہتے ہو کہ لوگ تمہارے ساتھ کریں تم بھی اُن کے لاتا ہے کیونکہ جو دل میں بھرا ہوتا ہے وہی اُس کے منہ پر آتا ہے۔۳۱