قندیل ہدایت

by Other Authors

Page 1237 of 1460

قندیل ہدایت — Page 1237

Alsiraat-us-savi 1237 of 1460 -507- Syed Subtain Sersavi پس به براین قاطعه و دلائل ساطعه و آیات بیته ثابت ہو گیا۔کہ ابتداء ملقت بشری سے غیبت بنت ابی اللہ ہے۔اور ایمان بالغیب افضل ترین ایمان واہم ترین مرتبہ ایمان ہے۔اور نجات صرف انہی کے لئے ہے۔جو غیبت اور محبت و غائب پر ایمان رکھتے ہیں۔حمیت خدام کے ظہور سے وہ فائدہ اُٹھا سکتے ہیں اور اُٹھا رہے ہیں۔جو پہلے سے زمانہ غیبت میں ایمان لائے ہوئے ہوں۔اور اس پر اعتقاد ر کھتے ہوں۔وہ لوگ اول اس کی تصدیق کر سکتے ہیں اور اس کو پہچان سکتے ہیں۔اس کے اتباع واطاعت میں سبقت کر سکتے ہیں۔جو پہلے سے مومن ہوں اور اس کے منتظر جب تک ان میں حالت منتظرہ پہلے سے پیدانہ ہو گی۔ہر گز اطاعت و اتباع میں سبقت نہ کر سکیں گے بلکہ ہر گند ایمان نہ لائیں گے بلکہ مثل شیطان شکر شہبہ کر کے اپنے قیاسات باطلہ رکیکہ سے اس کی جمعیت کا انکا نہ کریں گے۔بلکہ اس کے مقابلہ کو تیار اور عداوت در شمنی پر آمادہ ہو جائیں گے اور ہر طرح سے اس کو اور اس کے معتقدین کو اذیت پہنچانے کی کوشش کریں گے۔علمی اس کے قتل کے نتیر سے دیں گے اور بعض اہل دول اس کے قتل کے لئے تو میں بھیجیں گے۔اور یہ تھا نا نام کے مسلمان ہی ہوں گے۔جیسا کہ آئندہ مفصل بیان ہوگا۔دلولا السيف بيدها لانتى الفقهاء لقتل اگر ہموار اس کے ہاتھ میں نہ ہو۔تو فہار اس کے قتل کا فتہ ہے دے دیں۔اس کی تلوار کے سامنے ان کی کچھ نہ چلے گی۔اور تور حق ظاہر ہو کر رہے گا اور مشرق و مغرب مالہ تک پھیلے گا۔والله متم كومة ولو كره المشركونه بہر حال اب معلوم ہو گیا۔رحمت غائب پر ایمان لانا ایمان کامل کی دلیل ہے۔اور یہی ایسان اہل اسلام کے لئے موتی لئے موتیب سنجات ہے۔جو لوگ حجبت غائب پر ایمان نہیں رکھتے ہیں۔وہ ہر گنہ ہدایت یالہ نہیں ہیں۔اور ان کے لئے کوئی امید نجات نہیں ہے۔اور یہیں سے بخوبی ثابت وواضح ہو گیا۔کہ حمیت غائب کے لئے غیبت کوئی مضر نہیں ہے۔غیبت سنت انبیاء تی اللہ ہے۔بہت سے بیح اللہ غائب رہے ہیں۔اور بہت سے ایک مدت تک غائب رہنے کے بعب ن ظاہر ہوئے ہیں۔جیسے کہ حضرت ادریس و حضرت ابراہیم دیو سفت و کونئے بغیر ہم۔اور اس غیبت سے ان کی تنبورست در سالت باکمل نہیں ہوگئی۔بلکہ ان کی نبوت زمانہ غیبت میں بھی اسی طرح صحیح و ثابت ہے جس طرح کہ زمانہ ظہور ہیں۔اومان کی نبوت اسی طرح صحیح رثابت ہے میں طرح کہ ان انبیاء کی جو غائب نہیں آئے اور جب حضرت ابراہیم و حضرت یوسف و حضرت موسے کی نبوت بار جود غیبت صحیح : www۔hubeali۔com admin@hubeali۔com