قندیل ہدایت — Page 1235
1235 of 1460 ہے۔زیادہ مت دل مضطر کو بیقرار کرد زمین نہ لوٹ دے اکدن یہ زلزلہ داکا جنگ انتظار نزول سیح علیہ السلام کا ہے شاید ان کو یہ بھی خیا ہے کہ فی الاسلام عیسی علی دنیا مین آاگر دین عیسوی ہی کو رواج دینگے حالانکہ روایات سابقہ سے معلوم ہو چکا ہے کہ وہ ایک بڑے حاکم منصف اس امت کے ہونگے اور نہین کے ہاتھہ سے ساری دنیا مین بوزارت مہدی علیہ السلام سوا دین اسلام کے کوئی دین باقی رہے گا سارے بد دین لوگ مٹ جا وینگے وہ کچھہ فقط اصطلاح اسی امر کی نکر ینگے کہ سب کے سب نام کے مسلمان ہوجاویں کوئی آپکو یو د یا رانی کے بلکہ اسلم مین جو خرابیا ہانہ سے فقہاء اسلام واہل رائے و تقلید کے واقع ہوئی بین اور روز افزون ہو تی ہیں لوگ نام کے مسلمان رنگے مین کام بین شرک و بدعت کرتے ہین قول میدیم و مشائخ سلف یا خلف کو محبت مذہبی سمجھتے ہیں ان سب آفات و بلیات و مصیبات و تکلیفت وخرافات کو بھی بالکل وہ دور دفع کر دینگے خالص کتاب و سنت پر عامل ہونگے دور رہے بھی اس پر عمل کرا دینگے یہی حال مہدی علیہ السلام کا ہو گا کہ اگر وہ آگئے سارے مقلب بھائی اون کے دشمن جانی بنجا وینگے اورنکے قتل کی فکر مین ہونگے کہیں گے یہ شخص تو سہارے دین کو بگاڑتا ہے مگر انکے زور تلوار کے سامنے بجز سر جھکانے حکم بجالانے کے کوئی چارہ نہو گا طوعاً یا کرنا اونکی اطاعت میں داخل ہونگے اون کی قوت و شوکت دیکھ کر سارے مسئلے و جوب تقلید تجویز شرک تحمین بدعت کے بھول جا وینگے نہ ہوش دین کے باقی رہے نہ دنیا کے تری نگاہ مصیبت کا سامنا ٹھری نہ نہ نہ شب کو سپین نہ دن کو قرار ہے سیکو سیہ عشق کا ہے کو ٹھرا کوئی بلا شھری میان تواریخ میں گزری کہی قلق میں کئی مسافران حدم و ان کو تو کیا شهری خان اس رساله دارد و مین مضامین کتاب اشاعہ کو واسطے اشاعت اشراط ساعت