قندیل ہدایت — Page 1224
1224 of 1460 بھی مجدد قرار دیا جاسکتا ہے۔البتہ اس قسم کا محمد جبروی محدود ہوگا، کامل مجندر ہو گا۔کابل مجدد صرف وہ شخص ہو سکتا ہے جو ان تمام شعبوں میں پورا کام انجام دے کر وراثت نبوت کا حق ادا کر دے۔ہے مجدد کامل کا مقام تاریخ پر نظر ڈالنے سے معلوم ہوتا ہے کہ اب تک کوئی مجدد کامل پیدا نہیں ہوا ہے۔قریب تھا کہ عمر ابن عبد العزیز اس منصب پر فائزہ ہو جاتے ، مگر وہ کامیاب نہ ہو سکے۔ان کے بعد جتنے مجدد پیدا ہوئے ان میں سے ہر ایک نے کسی خاص شیعے یا چند شعبوں ہی میں کام کیا مجدد کامل کا مقام ابھی تک خالی ہے ، مگر عقل چاہتی ہے، فطرت مطالبہ کرتی ہے، اور دنیا کے حالات کی رفتار متقاضی ہے کہ ایسا لیڈر پیدا ہو، خواہ اس دور میں پیدا ا ہو یا زمانے کی ہزاروں گردشوں کے بعد پیدا ہو۔اسی کا نام الامام المہدی ہوگا جس کے بارے میں صاف پیشین گوئیاں نبی علیہ الصلوۃ والسّلام کے کلام میں موجود ہیں ہے۔اگرچہ یہ پیشین گوئیاں مسلم ، تر یندی ، ابن ماجہ امستند رک وغیرہ کتابوں میں کثرت کے ساتھ موجود ہیں۔مگر یہاں اس روایت کا نقل کرنا فائدہ سے خالی نہ ہو گا جو اہم شنا نے موافقات میں اور مولانا اسمعیل شہید نے منصب امامت میں نقل کی ہے۔ان اول دینکم نبوة ورحمة و تمہارے دین کی ابتداء نبوت اور رحمت سے تكون فيكم ما شاء الله ان تكون ثمر ہے اور وہ تمہارے درمیان رہے گی يرفعها الله جل جلاله ثمر تكون جب تک اللہ چاہے گا۔پھر اللہ جل جلالہ زیاتی صفحه ۵۰ پر