قندیل ہدایت — Page 1078
1078 of 1460 مشکوة شریف مترجم جلد سوم ۴۷ دجال کا حال الستَ تَعلَمُ أني رَبُّكَ فَيَقُولُ بَلَى فَمَل کردوں تو مجھ کو اپنا پروردگاریان لے گا ؟ وہ کہے گا ہاں ! دقبال لَهُ الشَّيَاطِينُ نَحْوَا بِهِ وَنَحْوَ أَخِيهِ شیاطین کو اس کے بھائی اور باپ کی شکل میں پیش کر دے گا۔اسما بنت قَالَت تُم خَرَجَ رَسُولُ الله صلى الله و یزیدہ کہی ہیں کہ یہ فرما کر سول اللہ کسی ضرورت سے تشریف لے گئے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِحَاجَتِهِ ثُمَّ رَجَعَ وَالْقَوم اور تھوڑی دیر میں واپس آئے۔لوگ جال کا ذکر سنکر فکر و تر و دیں فِي اهْتِمَامِ وَعَةٍ مِمَّا حَدَّ تَهُم قالت بیٹھے تھے آپنے دروازے کے دونوں کو اڈوں کو پکڑ لیا اور فرمایا ناخَذَ بِلَحْمَتِي الْبَابِ فَقَالَ مهیم اسماء کیا حال ہے۔میں نے عرض کیا یا رسول اللہ ! آپ نے دجال کا اَسْمَاء قُلْتُ يَارَسُول الله لقد ذکر فرما کر رہا ہے دلوں کو نکال کر پھینک دیا ہے۔ریعنی اس ذکر سے خَلَعْتَ أَفْئِدَ تَنَا بِذِكْرِ الله جَالِ قالَ ہمارے دل مرعوب خوف زدہ ہیں ، آپ نے فرمایا اگر وہ میری زندگی إن يَخْرُجُ وَأَنَا حَى فَأَنَا حَجيجہ میں نکلا تو میں اپنے دلائل سے اس کو دفع کر دونگار یعنی اس پر غلبہ وَاللَّا فَإِنَّ رَبِّي خَلِيفَتى على كل مؤمن حاصل کر لونگا، اور اگر میری زندگی میں نہ نکلا تو میرا پروردگار ہر مومن فَقُلْتُ يَا رَسُولَ اللهِ وَاللهِ اِنَّا لَنَعْجِن کے لئے میرا وکیل اور خلیفہ ہے۔میں نے عرض کیا۔یا رسول الله ! عَجِينَنَا نَمَا نَحْبِرُةَ حَتى نَجُوءَ ہم اپنا آٹا گوندھتے ہیں اور روٹی پکا کر فارغ نہیں ہونے پاتے کہ بھوک فَكَيْفَ بالمُؤْمِنِينَ يَومَن قال سے ہم بے چین ہو جاتے ہیں۔اس قحط سالی میں مومنوں کا کیا حال ہو گا؟ يُجْزِ بِهُمُ مَا يُجْزِئُ اَهلَ السَّمَاءِ آپؐ نے فرمایا ان کی بھوک کو دفع کرنے کیلئے وہی چیز کافی ہوگی مِنَ التَّسْبِيحِ وَالتَّقْدِيسِ مَرَواه احمد جو آسمان والوں کے لئے کافی ہوتی ہے۔یعنی مسیح و نقد میں باری تعالے۔فصل سوم اہلِ ایمان کو درقبال سے خوفزدہ ہونے کی ضرورت نہیں د احمد ابوداؤد) ۵۲۵۶ عن المغيرة بن شعبة قَالَ مَا سَال حضرت مغیرہ بن شعبہ کہتے ہیں جان کی بابت میں قدر میں نے أَحَدُ مَرَّ سُولِ اللهِ صَلَّى الله علیه وسلم رسول اللہ سے دریافت کیا ہے اتنا ہی نے نہیں پوچھا۔رسول اللہ عَنِ الدَّجَالِ أَكثَرَ مِمَّا سالته دانہ نے ایک مرتبہ مجھ سے فرمایا دجال تجھ کو ضرورہ پہنچا سکے گا میں نے عرض قَالَ لِى مَا يَضُرُّكَ قُلْتُ اِنَّهُمُ يَقُولُونَ کیا لوگ یہ کہتے ہیں کہ اس کے ساتھ روٹیوں کا پہاڑ اور پانی کی نہر ہو اِن مَعَهُ جَبَلُ خُبْرٍ وَ نَهُرُ مَاء قَالَ هُوَ گی۔آپ نے فرمایا دجال خدا کے نزدیک اس سے بھی زیادہ ذلیل ہے ربیعنی أَهْوَنُ عَلَى اللهِ مِنْ ذلِكَ مُتَّفَقٌ وہ جو کچھ دکھاتا ہے وہ بے حقیقت چیز ہے اس کو یہ قدرت حاصل عَلَيْهِ - نہیں کہ وہ کسی کو گمراہ کر سکے۔(بخاری و سلم) دجال کی سواری گدھا ہوگا ؟ ه وعن أبي هريرة عن النبي صلى الله عليه حضرت ابو ہریرہ یہ کہتے ہیں نبی اکرم نے فرمایا ہے جال ایک وَسَلَّمَ قَالَ يَخْرُجُ الدَّجَالُ علی جماہی سفید گدھے پر سوار ہو کر نکلے گا جس کے دونوں کانوں کے درمیان کا ہے اقمرَ مَا بَيْنَ أُذُنَيْهِ سَبْعُونَ باگا ستر باع چوڑا ہو گا ر ایک باع دونوں ہاتھوں کے برابر ہوتا رواه البيهقي في كِتَابِ الْبَعْثِ وَالنُّشُورِ ہے۔) بیقی)