قادیان اور اس کے مقدس و تاریخی مقامات

by Other Authors

Page 88 of 112

قادیان اور اس کے مقدس و تاریخی مقامات — Page 88

تفصیل بابت حصہ نقشہ نمبر 2 ( حصہ الدار ) (1) کمرہ ولادت حضرت امیر المؤمنین خلیفہ اسیح الثانی بنامند ولادت 12 جنوری 1889ء (2) ایک کمرہ زیر سقف بیت الفکر نمبر ا۔(3) گوچہ جس پر مسجد مبارک تعمیر شدہ ہے۔(4) گول کمرہ۔(5) دیوار جو مرزا امام الدین و مرزا نظام الدین صاحبان نے بنائی اور اس سے مسجد مبارک میں آمد و رفت رُک گئی اور عدالت کے حکم سے گرائی گئی۔(دیکھئے حقیقۃ الوحی صفحہ 266 وصفحہ 271) (6) یہاں مرزا امام الدین و مرزا نظام الدین صاحبان کا افتادہ خراس ہوتا تھا۔جو 1907 ء میں اُن سے خرید کر دفتر تعمیر ہوا اور اوپر مسجد مبارک کی توسیع اول کی گئی۔88