قادیان اور اس کے مقدس و تاریخی مقامات

by Other Authors

Page 80 of 112

قادیان اور اس کے مقدس و تاریخی مقامات — Page 80

اگر چہ دار البیعت کی عمارت ہمیشہ ہی صدر انجمن احمد یہ قادیان کی ملکیت رہی لیکن 1947 تقسیم ملک کے بعد اس میں ایک غیر مسلم کرایہ دار رہتے تھے۔انہوں نے اس میں کسی قسم کی تبدیلی نہیں کی۔آخر ان سے یہ تاریخی عمارت خالی کروائی گئی اور مؤرخہ 15 فروری 2006ء سے اسے افراد جماعت کیلئے کھول دیا گیا۔80