قادیان اور اس کے مقدس و تاریخی مقامات

by Other Authors

Page 94 of 112

قادیان اور اس کے مقدس و تاریخی مقامات — Page 94

تفصیل بابت حصہ نقشہ نمبر 3 "بيت المكروبيت الذكر - وَمَن دَخَلَة تحان أميناً۔جو شخص بيت الذکر میں با خلاص و قصد تعبّد و صحت نیت و حسنِ ایمان داخل ہوگا وہ سوء خاتمہ سے امن میں آجائے گا۔“ اسبارہ میں دیگر الہامات کیلئے احباب براہین احمد یہ حصہ چہارم صفحہ 559-557 و مکتوبات احمد یہ جلد اوّل صفحہ 55 کی طرف رجوع فرمائیں۔(مؤلف) (1) بیت الفکر (2) چوبی زینہ جس سے حضرت مسیح موعود علیہ السلام دار ماسیح سے مسجد مبارک کی چھت پر آتے جاتے تھے۔(3) بیت الذکر ( مسجد مبارک ) کا حجرہ۔مغرب اور شمال کی طرف دو دریچے تھے جو آج تک اصلی حالت میں موجود ہیں۔(4) بیت الذکر کا پہلا کمرہ جسے حجرہ کے ساتھ ایک کمرہ ملاتا تھا۔پہلے اور دوسرے کمرہ کے درمیان درمیانہ سائز کا ایک دروازہ تھا بیت الفکر میں سے ایک دریچہ ( جو آج تک اصلی حالت میں ہے ) بیت الذکر کے پہلے کمرہ میں کھلتا تھا۔اس کے ذریعہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی مسجد مبارک میں آمد و رفت ہوتی تھی۔جنوبی در بچہ خر اس افتاده مملو کہ مرزا امام الدین ومرز انظام الدین صاحبان کی طرف کھلتا تھا۔(5) بیت الذکر کا دوسرا کمرہ۔اس میں جنوبی جانب ایک دریچہ تھا جو خر اس مذکور کی طرف کھلتا تھا۔(5)(الف)۔سیڑھیاں جو بیت الذکر کے 94