پیاری مخلوق — Page 18
JA ستعمال کرتی ہیں۔ان میں وائیلٹ روشتی (ULTRA VIOLET RAYS) بڑی طاقت ہوتی ہے۔آبی جانداروں کی پسندیدہ غذا ہے۔اس قبیلہ سے مل کہ آپ کو اندازہ ہوا کہ انسان کی غذائی ضرورت جو آبی جانور بھی ہیں۔ان کو زندہ اور تندرست رکھنے میں یہ سادہ سے پود سے کسی طرح کام آتے ہیں۔اس کے علاوہ آپ نے یہ بھی دیکھا کہ اللہ تعالٰی نے اپنی مخلوقات کی ایک نہ بنجیر بنائی ہوئی ہے۔ہر کڑی ایک دوسرے کی محتاج ہے۔اور پھر ایک کی ضرورت دوسرے سے پوری ہوتی ہے۔آخر میں اس زنجیر کی کڑی انسان سے جاملتی ہے کہ یہ سارا نظام ساری مخلوقات انسان کی خاطر پیدا کی گئیں۔اس کی ضروریات زندگی کو پورا کر تی ہے۔اس کی خدمت پر مامور ہیں۔چوتھا قبیلہ فرن (FERN) ہے۔پودوں کی ی قسم آپ کو کائی اور پھپھوندی سے نمایاں طور پر الگ نظر آئے گی۔یہ چھوٹی چھوٹی جڑوں۔تنے اور پتوں کے مالک ہیں۔اپنی غذا سورج کی روشنی کی مدد سے تیار کرتے ہیں۔کیونکہ ان میں سبز مادہ کلوروفل پایا جاتا ہے۔ٹھنڈی پر غم جگہ ان کو پسند ہے۔ان میں پھل اور پھول نہیں ہوتے۔یہ آپ کے گھروں کے اندر سجاوٹ کے لئے استعمال ہوتے ہیں۔پانچواں قبیلہ بغیر پھول والے پودے (GYMNOSPERM) ہیں۔اس قبیلہ میں آپ کو سب سے نمایاں خصوصیت بہ ملے گی۔کہ اس کے بیج دوسر سے پودوں کی طرح نہیں بنتے۔اس کی وجہ یہ ہے کہ اس میں پھول نہیں ہوتے۔آپ حیران کیوں ہیں۔یہ بھی خدا تعالیٰ کی قدرت کا ایک نمونہ ہے کہ اگر وہ چاہے تو بغیر پھول اور پھل کے بیج تیار کر دے۔اس میں ایک کون (CONE)